انٹر نیٹ

  1. ساقی۔

    انٹرنیٹ کے نشے کا علاج

    انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا جزو لازم بن گئی ہے جس سے کٹ کر جینے کا تصور بھی اب محال ہے۔ اعتدال کی حد میں رہتے ہوئے کسی بھی شے کا استعمال اسے مفید بناتا ہے، اور اگر اس حد کو عبور کرلیا جائے تو پھر یہی شے نقصان دہ ٹھہرتی ہے۔ دنیا بھر میں بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو ہمہ وقت...
Top