اندرا

  1. طارق شاہ

    اِندرا ورما ::::: دِل کے بے چین جزیروں میں اُتر جائے گا ::::: Indira Varma

    غزل اِندرا ورما دِل کے بے چین جزیروں میں اُتر جائے گا درد آہوں کے مقدّر کا پتہ لائے گا میرے بچھڑے ہُوئے لمحات سجا کر رکھنا وقت لفظوں میں غزل بن کے ٹھہر جائے گا اُس کی ہر بات جَفا پیشہ ہُوئی ہے اکثر زخم کا خوف کبھی اُس کو بھی دہلائے گا وقت خاموش ہے ٹوٹے ہُوئے رِشتوں کی طرح وہ بَھلا...
  2. طارق شاہ

    اِندرا وَرما ::::: مجھے رنگ دے نہ سُرور دے، مِرے دِل میں خود کو اُتار دے ::::: Indira Varma

    غزلِ اِندرا وَرما مجھے رنگ دے نہ سُرور دے، مِرے دِل میں خود کو اُتار دے مِرے لفظ سارے مہک اُٹھیں، مجھے ایسی کوئی بہار دے مجھے دُھوپ میں تُو قریب کر، مجھے سایہ اپنا نصیب کر مِری نِکہتوں کو عرُوج دے مجھے پُھول جیسا وقار دے مِری بکھری حالت زار ہے، نہ تو چین ہے نہ قرار ہے مجھے لمس اپنا...
Top