کائنات

  1. بزم خیال

    کائنات کے سر بستہ راز اور آیت الکرسی

    آج کا موضوع بہت اہم ہے کیونکہ قرآن کی سورتوں اور آیات کا میری تحقیق سے بہت خاص تعلق مجھے نظر آیا۔خاص طور پر قرآن کی سب سے عظیم آیت الکرسی کی نسبت جنہیں مختلف ویب سائٹس پر لکھا گیا اور یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کی گئیں ۔ اسی پوسٹ میں آیت الکرسی کی وضاحتی تحریر کو شامل کیا گیاہے اور یو ٹیوب ویڈیو...
  2. بزم خیال

    قوتِ خلوت و جلوت

    انسان جلوت میں اپنی ظاہری خوبیوں اور خامیوں کے کمالات سے بیک وقت پر کشش Attractive اور موجب تکرار Repulsive ہوتا ہے جب کہ خلوت میں پوشیدہ طور پر پر کشش Attractiveہی رہتا ہے۔ جلوت ۔۔۔۔انسان کا وہ پہلو ہے جودوسروں کے ساتھ روابط ،تعلقات ، رشتے،خواہش،جذبات،دوستی اور محبت سے اسے مطمئن اورآسودہ...
  3. محمد مبین امجد

    صاحب

    میں ایک تعلیم بالغاں کے مرکز میں پڑھتی ہوں۔۔۔ آج میرا اس مرکز میں تقریباََ چھبیسواں دن ہے۔۔۔۔ بات اصل میں یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پڑھنے کا شوق تھا۔ مگر ایک غریب گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سے یہ شوق شوق ہی رہا۔۔۔۔ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔۔۔ میری پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد میرے والد صاحب...
  4. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔ فلسفے کی بنیادی شاخ...
  5. بزم خیال

    برقی پیغامات

    رات کے پچھلے پہر جب انسان دنیا و مافیا سے بے نیاز خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہوتا ہےتو بعض اوقات شدید پیاس کا احساس بند آنکھ کھول کر پانی تک رسائی کا راستہ دکھاتا ہے۔ ہاتھ لمبا کر کے گلاس اُٹھایا جاتا ہے اور ہونٹوں سے لگا کر غٹا غت حلق سے نیچے اُتار لیا جاتا ہے۔ مشن مکمل ہونے پر آنکھیں پھر سے بند...
  6. ن

    وجودزن

    وجودِزن سےہیں گرکائنات میں رنگ مرےلئیے کوئی دھنک سنبھال کر رکھنا ندیم جاوید عُثمانی
  7. طالوت

    کائنات کی سیر

    ہبل ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصویر اسے "ریڈ ایکس" کا نام دیا گیا ہے۔
  8. نبیل

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    دنیا کا مشہور ترین مشہور کاسمولوجسٹ سٹیفن ہاکنگ اگلے سال 2009 میں کیمبرج یونیورسٹی سے ریٹائر ہو رہا اور اس طرح وہ کیمبرج یونیورسٹی کی لوکاشین چیر بھی چھوڑ رہا ہے۔ یہ وہ عہدہ سے جس پر 18ویں صدی میں آئزک نیوٹن بھی فائز رہا ہے۔ سٹیفن ہاکنگ کی ریٹائرمنٹ کی وجہ اگلے سال اس کی عمر 67 سال ہو جانا ہے،...
Top