امیر ترین افراد

  1. ل

    صرف ایک فیصد لوگ دنیا کی تقریباً نصف دولت پر قابض

    کراچی(ابرار بختیار) دنیا بھر میں معاشی عدم توازن اور امیر و غریب کا فرق بڑھتا جارہا ہے ،نئی تحقیق میں یہ حیران کن جائزہ سامنے آیا ہے کہ صرف ایک فیصد لوگ دنیا کی نصف کے قریب (46فیصد) دولت پر قابض ہیں، یہ رپورٹ ڈیواس سوئٹرز لینڈ میں 22سے 25جنوری تک ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ ا جلاس سے...
  2. کاشفی

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے کراچی… محمد رفیق مانگٹ… پاکستان میں ا نتہائی امیر ترین افراد کی تعداد 415 ہو گئی ہے جن کے پاس دولت کا تخمینہ تقریباً 53کھرب روپے(50ارب ڈالر) سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ اور دیگر ذرائع ابلاغ نے سوئٹزر لینڈ کے فنانشل تھنک ٹینک UBS...
Top