مشاعرہ برائے امن کی مختصر روداد
(پ ر) اس دورِ پر آشوب میں جہاں ہم سانس لیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں ، ہرطرف عجیب خوف اور گھٹن سی طاری ہے ،منافرت کا بازار گرم ہے ، ضرورت اس امرکی ہے شہر میں امن ، بھائی چارے اور یگانگت کو فروغ دیا جائے اس سلسلہ میں ادبی سرگرمیاں خصوصاً مشاعرے فعال کردار ادا...