املا کی درستی

  1. جاسمن

    اردو کا جنازہ ہے۔۔۔

    اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن اس کے ساتھ ہمارا سلوک دشمنوں سے بڑھ کے معلوم ہوتا ہے۔ طلبا تو غلطیاں کرتے ہی ہیں لیکن دیکھا گیا ہے کہ بڑے بڑے پڑھے لکھے اور اساتذہ کے رتبوں پہ فائز لوگ ایسی غلطیاں کرتے ہیں کہ کبھی ہنسی آتی ہے اور کبھی افسوس ہوتا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ احباب کیا کیا غلطیاں...
  2. شکیب

    مبتدیوں کے لیے”ں“ والے الفاظ سیکھنے کا آسان قاعدہ؟

    بات چیت کرتے ہے۔۔۔ ہم تو یہی کہے گے۔۔۔ آپ فرمائے۔۔۔ ہم کیا جانے۔۔۔ آنسو بہہ رہے ہے۔۔۔ میں پاگل ہو جاؤ گا۔۔۔ بلکہ ہو گیا ہو! جاننے والوں میں کافی لوگ ایسے مل جاتے ہیں جو نون غنہ کی یہ غلطیاں کرتے ہیں۔ عنوان میں موجود ”مبتدیوں“ کی بھی کوئی تخصیص نہیں۔ اس غلطی کے کرنے والوں میں ایسے لوگ بھی موجود...
Top