الہ آبادی

  1. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::::: سر میں شوق کا سودا دیکھا :::::: Akbar Allahabadi

    سر میں شوق کا سودا دیکھا دہلی کو ہم نے بھی جا دیکھا جو کُچھ دیکھا ، اچّھا دیکھا کیا بتلائیں کیا کیا دیکھا کُچھ چہروں پر مَردی دیکھی کُچھ چہروں پر زردی دیکھی اچّھی خاصی سردی دیکھی دِل نے، جو حالت کردی دیکھی ڈالی میں نارنگی دیکھی محفل میں سارنگی دیکھی بے رنگی، با رنگی دیکھی دہر کی رنگا رنگی...
  2. کاشفی

    سلام: سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے جئے خدا کے لئے، مر گئے خدا کے لئے سدا وہ رہتے تھے تیار ہر بلا کے لئے جنہیں خدا نے بنایا تھا کربلا کے لئے حسین خاک کو خاک شفا بنا کے گئے زمانہ کس لئے بے چین ہے دوا کے لئے خدا کے دیں کی ضرورت حسین و اسماعیل وہ ابتدا کے لئے تھے یہ...
Top