چھایا

  1. فاتح

    پیا باج پیالہ پیا جائے نہ ۔ چھایا گنگولی اور اقبال صدیقی

    محمد قلی قطب شاہ کا کلام "پیا باج پیالہ پیا جائے نہ" چھایا گنگولی کے گیت ارسال کر رہا تھا اور یہ گیت سامنے آ گیا، اب سوچتا ہوں کہ ملکہ پکھراج کی آواز میں ارسال نہ کرنا تو یقیناً توہین کے زمرے میں شمار ہو گا۔ پیا باج پیالہ پیا جائے نا پیا باج یک دل جیا جائے نا نہیں عشق جس وہ بڑا کوڑھ ہے...
  2. فاتح

    خوں ریز کرشمہ ناز ستم، غمزوں کی جھکاوٹ ویسی ہی ۔ چھایا گنگولی

    خوں ریز کرشمہ ناز ستم، غمزوں کی جھُکاوٹ ویسی ہی پلکوں کی جھپَک، پُتلی کی پھِرَٹ، سُرمے کی گھُلاوٹ ویسی ہی بے درد، ستم گر، بے پرواہ، بے کل، چنچل، چٹخیلی سی دل سخت قیامت پتھر سا اور باتیں نرم رسیلی سی چہرے پر حُسن کی گرمی سے ہر آن چمکتے موتی سے خوش رنگ پسینے کی بُوندیں سو بار جھَمکتے موتی سی...
  3. فاتح

    زحالِ مسکیں مکُن تغافل ۔ چھایا گنگولی

    زحالِ مسکیں مکن تغافل درائے نیناں بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں شبانِ ہجراں دراز چوں زلف و روزِ وصلت چوں عمرِ کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم ببردِ تسکیں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو...
Top