آپ کی تحریریں

  1. محمد ندیم پشاوری

    نیا سال اور ہماری ذمہ داریاں

    برطانیہ کی عسکری قیادت کی تاریخ میں ہندوستان پر اولین فاتح کی حیثیت سے برطانوی جھنڈا گاڑنے والا ’’لارڈ رابرٹ کلائیو‘‘ 29 ستمبر 1725 ءکو پیدا ہوا۔1744 کو ایسٹ انڈیا کمپنی میں کلرک کی حیثیت سے پانچ پاؤنڈ سالانہ کے عوض ملازمت اختیار کی جو یقیناً خرچ کے لیے بہت ناکافی رقم تھی ۔ اپنی غربت سے...
  2. ساقی۔

    کامیابی کی کنجی

    (میں نے یہ تحریر تقریبا چار سال قبل لکھی تھی۔ سوچا یہاں شیئر کرو دوں ۔اور رائے لوں کہ مجھے مزید لکھنا چاہیے یا نہیں؟) 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات کے ایک قصبے بانٹوا میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ کچھ بڑا ہوا تو اسے سکول میں داخل کروایا گیا۔ لیکن اسے تعلیم سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ چوتھی کلاس سے آگے...
  3. عزیر اسرائیل

    بے بسی

    عزیر اسرائیل پنکی اور منکی کی طرح مسکان کی پیدائش پرپھر گھر میں طوفان کھڑا ہوا، سلمہ کو اس بات کا اندیشہ تھا۔ جیسے جیسے دن قریب آرہے تھے اس کے چہرے کی رنگت بدل رہی تھی۔اسے یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں پھرلڑکی کی ولادت نہ ہو۔ آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔لیکن اس میں اس بے چاری سلمہ کا کیا قصور۔ لڑکی یا...
Top