کھٹی دال ۔ حیدرآبادی

  1. ع

    کھٹی دال ۔۔۔۔ ملائکہ کے لیے

    کھٹی دال اجزاء دال : تور ، مسور ، چنا (جو دال آپ استعمال کرنا چاہیں ،دھو کر ایک گھنٹے کے لیے بھگودیں): حسب ضرورت لال مرچ : حسب ضرورت نمک حسب ضرورت ہلدی پاؤڈر : حسب ضرورت ادرک لہسن پیسٹ :ایک بڑا چمچ لہسن کے جوئے : 4 سے 5 عدد ہری مرچ: حسب ضرورت ٹماٹر : 4 سے 5 عدد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر بیچ نکال...
Top