آئی ایس پی آر

  1. عبداللہ محمد

    بھارتی جاسوس،صدر روحانی اور آئی ایس پی آر

    آج کی دلچسپ اور تازہ خبر کچھ یوں ہے کہ ایرانی صدر روحانی صاب اور چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات کیبعد ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ نے ٹویٹ جڑ دی جس میں انکشاف کیا کہ انہو ں نے ایران کیساتھ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایرانی زمین بھارتی جاسوس اور انٹیلیجنس ایجنسی را استعمال کرتی ہے۔ اب جب آئی ایس پی...
  2. ل

    سیکیورٹی فورسز کی حراست میں کوئی خاتون اور بچہ نہیں،آئی ایس پی آر

    راولپنڈی…پاک فوج کے ترجمان نے کالعدم تحریک طالبان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی حراست میں کوئی خاتون اور بچہ نہیں ہے، طالبان دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کیلئے پروپیگنڈا کررہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ان دعوؤں میں کوئی حقیقت نہیں کہ طالبان...
Top