نتائج تلاش

  1. مبشر ڈاہر

    براٖے اصلاح و تنقید ۔۔ ایسا نہیں کہ ان کا، مرا رابطہ نہیں

    ایسا نہیں کہ ان کا ، مرا رابطہ نہیں ہے رابطہ مگر ذرا باضابطہ نہیں اس دردِ لا دوا کی نہ تجھ کو خبر کہ تو لفظوں کے ہیر پھیر سے آگے بڑھا نہیں ہمت شکن سفربھی ہے درپیش کُو بہ کوُ ان راستوں سے مَن مرا پھر بھی بھرا نہیں ملتی ہیں روز ٹھوکریں بھی درد بھی نئے لیکن کوئی بھی درد ترے درد سا نہیں جلتا...
  2. مبشر ڈاہر

    غزل برائے اصلاح و تنقید ۔ دیوانِ میر کہہ رہا تھا خوش لسان سے

    دیوانِ ؔمیر کہہ رہا تھا خوش لسان سے اردو کے فیض دیدنی ہیں قدر دان سے کشمیری النسب ہوں میں اقبال کی طرح اردو کی لو لگی ہے مجھے خاندان سے کتنے الگ مزاج ہیں کانٹوں سے پھول کے شجرے ہیں نکلے دونوں کےاک خاندان سے سوبرس خاک چھان لو سو صدیاں کھوج لو منزل ہے کس نے پائی رہِ بے نشان سے? مقصود گر ہے...
  3. مبشر ڈاہر

    غزل ۔ اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا

    اسے ڈھونڈے بنا اک پل گزارا ہی نہیں تھا محبت کے سمندر کا کنارہ ہی نہیں تھا خطیبانِ محبت احمد و یوسف کے دیں ہیں خلافِ عشق رب نے دیں اتارا ہی نہیں تھا کہاں ڈھونڈوں گا میں خود کو ہجومِ انجمن میں کسی بھی دوش پہ چہرہ ہمارا ہی نہیں تھا سزا جس وصل کے لمحے کی کاٹی ہے ابھی تک وہ لمحہ تو کبھی ہم نے گزا...
Top