نتائج تلاش

  1. شبیر حسین تاب

    اتنا تو نہیں آساں ، ہم خاک نشینوں کو مٹی سے اٹھا دینا ، مٹی میں ملا دینا

    اتنا تو نہیں آساں ، ہم خاک نشینوں کو مٹی سے اٹھا دینا ، مٹی میں ملا دینا
  2. شبیر حسین تاب

    برائے اصلاح

    غایت درجہ ممنون ہوں استاد محترم ! جزاک الله
  3. شبیر حسین تاب

    برائے اصلاح

    مرسلیں کی جگہ آخری درست رہے گا ؟ مصرع یوں بن سکتا ہے ؟ ہے کس نے آنکھ سے دیکھا خدا ، رسول خدا
  4. شبیر حسین تاب

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سید صاحب !
  5. شبیر حسین تاب

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکر گزار ہوں استاذ محترم کا! ملک کی جگہ زمیں درست رہے گا ؟ ہیں میرے زمزمی ، شاہِ ہدا رسولِ خدا زمزمی کا تعلق شاہ سے نہیں ہے ، مکہ کی نسبت سے آپ کی ذات کو زمزمی کہا ہے ۔ فروغ سے مراد جیسے اقبال مرحوم نے کہا غبارِ راہ کو وہ دانائے سبل صلی الله علیہ وسلم فروغِ وادئ سینا عطا کرتے ہیں کہ...
  6. شبیر حسین تاب

    برائے اصلاح

    پہلی بار طبع آزمائی کی ہے ، اساتذہ سے اصلاح کی امید ہے۔ مرے وجود کو کر پرضیا رسولِ خدا سکونِ قلب کی دولت عطا رسول خدا ملک ، فلک ، یہ ستارے، یہ کائناتِ سما ترے ہی دم سے ہیں پاتے جلا رسول خدا ملا یہ مرتبہ کس کو ؟ تمام دنیا میں خدا کا اک ہی تو ، عینی گوا(ہ)رسول خدا رسولِ مرسلیں ، مولائے...
  7. شبیر حسین تاب

    یہ عناصر کا پرانا کھیل، یہ دنیائے دوں

    یہ عناصر کا پرانا کھیل، یہ دنیائے دوں
  8. شبیر حسین تاب

    محفل کے جِن بھوت

    باراں کہ در لطافتِ طبعش خلاف نیست در باغ لالہ روید و در شورہ بوم خس :)
  9. شبیر حسین تاب

    محفل کے جِن بھوت

    میرے نام کا چراغ رگڑنے کی زحمت نہ کیجیے گا ، یہاں بوتل میں معطلی کا اپنا مزا ہے ، ہاں آنکھیں سینکتے رہتے ہیں محفل پر :)
  10. شبیر حسین تاب

    تعلیانہ اشعار

    فرشتے عرش کے جھلتے ہیں مست ہو آج غواصی نہ جانے یو غزل میری کنے واں جا سنائی ہیں ملا غواصی
  11. شبیر حسین تاب

    میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے !!!

    میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے !!!
  12. شبیر حسین تاب

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں ۔۔۔۔ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں ۔۔۔۔ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
  13. شبیر حسین تاب

    خرد کی گتهیاں سلجھا چکا میں. .... مرے مولا مجهے صاحب جنوں کر

    خرد کی گتهیاں سلجھا چکا میں. .... مرے مولا مجهے صاحب جنوں کر
  14. شبیر حسین تاب

    محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دهڑکا سا.... نہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے

    محبتوں میں عجب ہے دلوں کو دهڑکا سا.... نہ جانے کون کہاں راستہ بدل جائے
  15. شبیر حسین تاب

    تو ہے سورج، تجهے معلوم کہاں رات کا درد.. تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

    تو ہے سورج، تجهے معلوم کہاں رات کا درد.. تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
  16. شبیر حسین تاب

    اعجازِ قرآنی

    اعجازِ قرآن کا راز : قرآن مجید ایک بحر ناپیدا کنار ہے ، اس کا اعجاز کہاں مضمر ہے ؟؟ ہر دیکھنے والے کی نظر مختلف ہوجاتی ہے اور بقدر ظرف ہر ایک حصہ پاتا ہے . کچھ علما کا کہنا ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز اس کی اعلیٰ ترین فصاحت ، غیر معمولی بلاغت اور بے نظیر اسلوبِ بیان ہے. باقلانی کہتے ہیں قرآن کی...
  17. شبیر حسین تاب

    اعجازِ قرآنی

    قرآن معجزہ کیوں ؟ (اس مراسلے میں ان شاء الله اس پر کچھ باتیں کروں گا ) "اگر انس و جن اس قرآن کے مثل کلام لانے پر جمع ہو جائیں تب بهی اس کے مثل نہیں لا سکتے "إسراء :88 قرآن مجید لافانی معجزہ ہے، بلاغت و فصاحت کے سب سے مضبوط دعویدار عربوں سے لے کر آج تک انسانیت اس کے چیلنج کا مقابلہ نہیں کر سکی ،...
  18. شبیر حسین تاب

    جب کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے

    بهائی آپ تو ماشاءاللہ معتبر اہل زبان ہیں ...
Top