نتائج تلاش

  1. umeeque bugti

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔

    وقتِ رخصت سے ہی بدل دینگے دنیا دل کی حسرت سے ہی بدل دینگے دنیا کندوں پر ہم بس جاں یہ دینگے جو اپنی جب حقیقت سے ہی بدل دینگے دنیا
  2. umeeque bugti

    جہاں میں ہے جان تم سے ملا

    جہاں میں ہے جان تم سے ملا جہاں ہے پہچان تم سے ملا میں تو تھا نادان اور کمسن جو بھی ملا شان تم سے ملا چراغ ہی تھے عُمیق شب کو بے جان کو جان تم سے ملا یہ جستجو بے گمان تھی بس وفا کو پروان تم سے ملا یونہی زمانے میں پھر رہے تھے یہ نام،عنوان تم سے ملا تری ہر اک باتیں شعر ہی شعر عُمیق دیوان تم سے ملا
  3. umeeque bugti

    سب براہ مہربانی میری اصلاح فرمائیں

    سب براہ مہربانی میری اصلاح فرمائیں ۔ دل کے ارماں اب دل سے ہار چلے پنچھی اب اپنے ہی سنسار چلے ان راہوں کو تکتے تکتے زندگی کی دنیا میں کچھ ایسے بھی غمخوار چلے یہ عمر قفس میں جن کی کٹی ساری کل اپنے تھے اب ہوکر اغیار چلے کیسے ڈھونڈوں دل کی تمنا کو عمیقؔ جو ہم اک بار آکر سو...
  4. umeeque bugti

    تعارف اسلام ُ علیکم۔

    میرا نام عمیق بگٹی ہے مجھے شاعری بہت پسند ہے اور میں شاعری سیکھنا چاہتا ہوں۔شکریہ
Top