اچھا تو سوال یہ ہے کہ میں نے ایکسچینج سرور کوpop3 کینکٹر کے ساتھ اپنے میل ھوسٹنگ پروائیڈر کے ساتھ لینک کیا ہے جو کہ تمام یوزرز کی ایمیلز کو ایکسچینج پر ڈاونلوڈ کر کے تقسیم کر دیتا ہے۔ ایمیلز کو ریسیو کرنے میں کوئی پریشانی نہی ہے۔ لیکن سینڈ کرنے میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ وہ ہے کہyahoo, msn اور کسی...