نتائج تلاش

  1. شاکر عادل تیمی

    طلبہ مدارس!

    طویل گفتگو کا ماحصل کچھ بھی نہ ہوگا تا آں کہ علاج سے قبل اس مرض کے اسباب کی تعیین ہو. (اس تمہید کاپس منظر"طلبہ مدارس اور عصری جامعات"ہے.اور یہ تحریر فیس بوک کے کسی شخصی(جو کہ میرے لئے محترم ہیں) صفحہ پر سلسلہ وار چلنے والی گفتگو کی ایک کڑی ہے) یہ اچھی بات ہے کہ ہمارے شعور میں یہ سوال ہے کہ طلبہ...
  2. شاکر عادل تیمی

    طب،فقہ اور حلم!

    وھب بن منبہ-رحمہ اللہ-اپنے اصحاب میں سے ایک شخص سے فرماتےہیں: کیا میں ایسے طب کی بابت نہ بیان کروں جسے کسی طبیب نے نہیں بیان کیا.اور ایسے فقہ کا علم نہ دوں جسے کسی فقیہ نے نہیں دیا.اور ایسے حلم(بردباری)سے باخبر نہ کروں جو کسی حلیم شخص سے نہیں پاؤگے؟ اس شخص نے کہا:"کیوں نہیں ائے ابو عبداللہ"...
  3. شاکر عادل تیمی

    میڈیا میں طلبہ مدارس کی نمائندگی

    میڈیا کو اپنی حیثیت منوانے کے چنداں ضرورت نہیں.اس کی قوت تسلیم کی جاچکی ہے.انسانی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جو ذرائع ابلاغ کے کردار سے خالی ہو.شاید میڈیا کے اسی وسیع وعریض دائرہ عمل نے اسے بہت ساری فروعی تقسیمات میں بانٹ دیا ہے.اور اس طرح اس نے ہر میدان میں اپنی عملی حصہ داری درج کر سماج کی...
  4. شاکر عادل تیمی

    مبارکباد شکریہ نامہ!!!

    تمام احباب کو باری-باری جزاک اللہ کہنا یا ان کی شکرگزاری تھوڑا دشوار امر ہے. یہ شکریہ نامہ ان تمام محبین اردو ادب کے نام ہے جو اردو زبان سے شغف رکھتے ہیں اور اس کی مثبت تعمیر میں کوشاں ہیں.
  5. شاکر عادل تیمی

    تعارف کچھ مختصر میرے بارے میں

    تعارف سے قبل "میاں تعارف" سے دو بات ہو جائے.یہ میاں حقیقت میں کچھ ایسے واقع ہوئے ہیں کہ ان کی شخصیت پیچیدہ سی لگتی ہے.ان کا خود کا ہیولا ایسا ہے کہ یہ اکثر اپنا تعارف دوسروں کی زبانی پسند کرتے ہیں.ان کے تعارف میں کاغذات بھی سیاہ کرنے ہوتے ہیں تو کبھی ان دونوں وسیلہ کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی اور...
Top