نتائج تلاش

  1. عثمان ابراہیم

    مشابہت

    غیر متعلق سوال کرنے کے لیے پیشگی معذرت کا طالب! اگر پسندیدہ اشعار فورم میں پوسٹ کرنے ہوں تو کیا کیا جائے؟ اور اگر شاعر غیر معروف ہو تو؟ (واضح رہے کہ شاعر میں قطعاً نہیں ہوں)!!
  2. عثمان ابراہیم

    عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں - خاموش دہلوی

    پاکستانی بھیا یہ خاموش دہلوی صاحب کا دور کون سا تھا؟ کہ میرا علم اس باب میں خاموش ہے!! مطلع فرما کر ممنون ہونے کا موقع عنایت فرماویں!!
  3. عثمان ابراہیم

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    آداب! میں اپنا تعارف، فورم کی کسی اور جگہ پر دے چکا ہوں، لیکن پھر بھی کہا جا رہا ہے کہ تعارف دیں ورنہ پروفائل نا مکمل تصور کی جائے گی کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
  4. عثمان ابراہیم

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام عثمان ابراہیم ہے۔ لاہور کے ایک کالج میں صحافت کا ایک استاد کم طالب علم ہوں۔ امید ہے آپ احباب میری کم علمی دور فرماتے رہیں گے
  5. عثمان ابراہیم

    بول!! کہ لب آزاد ہیں تیرے!!

    بول!! کہ لب آزاد ہیں تیرے!!
Top