نتائج تلاش

  1. نوید اکرم

    آپ کو اس سے ہے کیا؟

    ہو وہ بیوہ یا کنواری، آپ کو اس سے ہے کیا؟ ہو رہی ہے میری شادی، آپ کو اس سے ہے کیا؟ معتدل ہو یا ہو فربہ، گوری ہو یا سانولی جب مجھے لگتی ہے پیاری، آپ کو اس سے ہے کیا؟ اِس سے شادی کیوں نہ کی اور اُس سے شادی کیوں نہ کی؟ میری چاہت، میری مرضی، آپ کو اس سے ہے کیا؟ کیا دیا اور کیا لیا؟ پوچھا انہوں نے...
  2. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    میں اس تنقید پر آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ یہ تنقید ہی ہے جس کی وجہ سے انسان ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔ امید کرتا ہوں کہ آئندہ بھی آپ اپنی قیمتی آراء سے نوازتے رہیں گے۔
  3. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    ممتاز مفتی کی کتاب "تلاش" میں بھی تقریبآ اسی قسم کے الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور اگر میری یادداشت غلط نہیں ہے تو ایک جگہ نہیں بلکہ دو جگہ اس قسم کے الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ان کے آرٹیکلز ، مضامین پر مشتمل ہے جو کسی رسالے میں چھپتے رہے ہیں۔ اور میری رائے میں اس میں ایسی کوئی بات...
  4. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    مرد کی منی سے انسان کی پیدائش ہوتی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہےاور اگر میں غلط نہیں ہوں تو قرآن پاک میں بھی انسان کے تخلیقی مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ ایسے میں کسی حد تک ابتذال کا پایا جانا تو سمجھ آتا ہے کہ بعض لوگ ایسی باتوں کا ذکر اچھا نہیں سمجھتے، لیکن نا قابل قبول حد تک ابتذال کا پایا جانامیری سمجھ...
  5. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    ابتذال؟؟؟
  6. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    محترم جناب الف عین صاحب
  7. نوید اکرم

    وی آر جسٹ فرینڈز

    (1) وی آر جسٹ فرینڈز چھیڑ خانی کر رہے ہیں کب سے باہم مرد و زن سر سے لے کر پاؤں تک کوئی جگہ چھوڑی نہیں کوئی کچھ کہہ دے تو کہتے ہیں تُو دقیانوس ہے ہم تو بس ہیں دوست اور اس کے سوا کچھ بھی نہیں (2) جنم جس کا ہوا ہے ٹیڑھی پسلی سے وہ ٹیڑھی ہے دکھائے گی وہ کج خُلقی کرو کتنی ہی فہمائش یہ کہتے پھر...
  8. نوید اکرم

    سائیکل کے پہیے

    اگر دیکھو کبھی تم غور سے سائیکل کے پہیوں کو تو جانو گے کہ وہ دونوں مساوی ہیں، برابر ہیں مگر ہے ایک آگے اور لگا ہے دوسرا پیچھے کہ دونوں کے عمل کے دائرے ہیں مختلف بالکل کوئی کم تر نہیں ان میں کوئی برتر نہیں ان میں مگر جو پچھلا پہیہ ہے چلاتا ہے وہ اگلے کو کہ گر سائیکل چلانی ہے تو یہ بے حد ضروری ہے...
  9. نوید اکرم

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    ‘ ترمیم اور اضافے کے بعد غزل پیش خدمت ہے ہو مت اتنے قریب ملّا کے ہیں وطیرے عجیب ملّا کے ہیں مبادی سے آشنا جو لوگ وہ نہیں ہیں نقیب ملّا کے کامیابی کا ہو جو خواہشمند وہ نہ جائے قریب ملّا کے کیا ہیں ایسے بھی کوئی اہلِ خرد جو بنے ہوں حبیب ملّا کے؟ پھول ، تتلی ، چراغ ، قوسِ قزح سب کے سب ہیں رقیب...
  10. نوید اکرم

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے ہیں وطیرے عجیب ملّا کے ٭ ملّا کے وطیرے عجیب ہیں، لہذا کوئی شخص ایسے لوگوں کو ڈھونڈے جو ملّا کا علاج کر سکیں اور اس کے طور طریقوں کو ٹھیک کر سکیں۔
  11. نوید اکرم

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    بحث سے گریز کرتے ہوئے میں صرف یہی گزارش کروں گا کہ یہاں ملّا سے مراد نیم ملّا ہے (جو کہ ایک کثیر تعداد میں موجود ہیں )اور "نیم حکیم خطرہ جان، نیم ملّا خطرہ ایمان"
  12. نوید اکرم

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے

    کوئی ڈھونڈے طبیب ملّا کے ہیں وطیرے عجیب ملّا کے کامیابی کا ہو جو خواہشمند وہ نہ جائے قریب ملّا کے کیا ہیں ایسے بھی کوئی اہلِ خرد جو بنے ہوں حبیب ملّا کے؟ پھول ، تتلی ، چراغ ، قوسِ قزح سب کے سب ہیں رقیب ملّا کے وہ بلاتا رہا مگر الحمد میں نہ پھٹکا قریب ملّا کے برائے توجہ: محترم جناب الف عین...
  13. نوید اکرم

    یہ بھی نہیں ہے لائی، وہ بھی نہیں ہے لائی

    میرے اشعار میں روانی کی مسئلہ کافی زیادہ نکلتا ہے۔ اس کو کس طرح بہتر کیا جا سکتا ہے؟ اشعار کی روانی پر تھوڑی روشنی ڈال دیں تو نوازش ہو گی۔
  14. نوید اکرم

    یہ بھی نہیں ہے لائی، وہ بھی نہیں ہے لائی

    محترم جناب الف عین صاحب
  15. نوید اکرم

    یہ بھی نہیں ہے لائی، وہ بھی نہیں ہے لائی

    یہ بھی نہیں ہے لائی، وہ بھی نہیں ہے لائی طعنے ہی سن رہی ہے جب سے وہ گھر ہے آئی آتی ہے شرم مجھ کو کہتے ہوئے اسے مرد کھاتا ہو ڈھیٹ بن کر بیوی کی جو کمائی بیگانے شخص کو تو اس تک کہاں پہنچ تھی! عزت تو اس نے لوٹی سمجھی وہ جس کو بھائی سمع و بصر سے قاصر جو سنگ و مثلِ ایں ہیں ان کو پکارنا ہے کتنی عجب...
  16. نوید اکرم

    قطعات

    امومت یعنی ماں ہونا۔ جیسا کہ اقبال نے اپنے ایک شعر میں فرمایا ہے تہذیبِ فرنگی ہے اگر مرگِ امومت ہے حضرتِ انساں کے لئے اس کا ثمر موت
  17. نوید اکرم

    قطعات

    1 خدایا تو ہر چیز پر ہے جو قادر مری اس سے قربت خیالی ہی کیوں تھی جو دینا نہیں تھا مجھے میرا دلبر محبت مرے دل میں ڈالی ہی کیوں تھی 2 مقابل میں جب مرد کے آئی عورت کیا اس نے ثابت، ہے اس میں بھی قوت مگر اس حقیقت سے غافل رہی وہ کہ ہے اصل میں کارِ عظمت امومت 3 سنا ہے کہ یہ عہدِ فکر و نظر ہے مگر ہے...
  18. نوید اکرم

    برائے اصلاح

    ہے ازل سے یہ ارتقا کا مزاج نقش بنتے بگڑتے رہتے ہیں خوبرو اک ذرا نہیں ہیں آپ ہم تو بس یوں ہی تکتے رہتے ہیں واہ واہ کیا بات ہے!
  19. نوید اکرم

    اخلاق کے سبق سے انجان ہو گیا ہے

    ترمیم کے بعد غزل پیش خدمت ہے اخلاق کے سبق سے انجان ہو گیا ہے بے حلم و بے مروت انسا ن ہو گیا ہے قرآن کی تھی منزل دل اور دماغ لیکن حیف، اس کا اب مقدر جزدان ہو گیا ہے ہر ایک کی زباں پر قصے کہانیاں ہیں ملّا کی پشت پیچھے قرآن ہو گیا ہے ناتا نہیں رہا اب تدبیر سے کسی کا "تقدیر میں یہی تھا!" ، اعلان...
Top