نتائج تلاش

  1. ساجد علی چشتی

    احمد ندیم قاسمی جھوٹا

    بیٹھا ہوگا کہیں جھوٹوں میں وہ جھوٹا بن کر کوئی سچا بھی اگر جھوٹ کے اس دور میں ہے احمد ندیم قاسمی
  2. ساجد علی چشتی

    ہمیں دوزخ عطا ھوگا

    ملے گی شیخ کو،،، جنت،،،، ہمیں دوزخ عطا ہوگا بس اتنی،،،، بات تھی،،،جسکے لیے ،، محشر بپا ہوگا بتا دوں ، عشق میں ۔۔دیوانہ بن جانے سے کیا ہوگا وہ بے پردہ ملیں گے،، پردہ دیوانے سے ،،،،،کیا ہوگا۔۔! ہمیں معلوم ہے، ہم سے سنو، محشر میں کیا ہوگا سب اسکو دیکھتے ہوں گے،،، وہ ہمکو دیکھتا ہوگا جو کھو...
  3. ساجد علی چشتی

    ہم اتنے خداوؤں کی عبادت نہیں کرتے

    بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے ملنا ہے آ جیت لے میداں میں ہم کو ہم اپنے قبیلہ سے بغاوت نہیں کرتے طوفاں سے لڑنے کا طریقہ ہے ضروری ہم ڈوبنے والوں کی حمایت نہیں کرتے کیوں بوجھ لیے بیٹھے ہو تم ذہن پہ اپنےہم لوگ تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے پلکوں پہ ستارے ہیں نہ...
  4. ساجد علی چشتی

    آج کا انسان

    انسان! جسے اشرف المخلوقات ہونے کا شرف حاصل ہے،جسے فرشتوں نے سجدہ کیا اور مالک دو جہاں نے زمین کا حکمران بنایا۔۔ جس نے سینکڑوں پیچیدہ مسائل اپنی کمزور انگلیوں سے سلجھا کر رکھ دئیے۔ ۔ ۔ سمندر کو اپنا تابع فرمان بنایا اور ہوا کو فرمان بردار۔۔۔ جو کتاب مقدس کو سینے لگائے ہوئے تھا۔۔، مذہب کا محافظ...
  5. ساجد علی چشتی

    سلطان باہو جو دم غافل سو دم کافر

    جو دم غافل سو دم کافرمُرشد ایہہ پڑھایا ہُو سُنایا سُخن گیئاں کھُل اکھیں چِت مولا وَل لایا ہُو کیتی جان حوالے رب دےایسا عشق کمایا ہُو مَرن تھیں اگے مر گئےباہُو تاں مطلب نوں پایا ہُو
  6. ساجد علی چشتی

    بابا بلھے شاہ اک نقطے وچ گل مکدی اے

    پھڑ نقطہ چھوڑ حساباں نوں چھڈ دوزخ گور عذاباں نوں کر بند کُفر دیاں باباں نوں کر صاف دلے دیاں خواباں نوں گل اسے گھر وچ ڈھکدی اے اک نقطے وچ گل مکدی اے
  7. ساجد علی چشتی

    میاں محمد بخش ایک شعر

    میں پاپی ، شرمندہ، جھوٹا ، بھریا، نال گُناہاں اِکو آس تُسا ڈے در دی، نہ کوئی ہور پنا ہاں
  8. ساجد علی چشتی

    تعارف بلا عنوان

    السلام و علیکم ! موصوف کا اسم گرامی ساجد علی چشتی ہے، رہائش جہاں خدا چھت عنا یت کردے وہیں اختیار کر لیتے ہیں، دل کے صاف اور دماغ سے فارغ ہیں، باقی کبھی محفل سجھی اور آپ دوستوں سے بات چیت کا موقع ملا تو انشااللہ آپ کو مزید اپنے بارے بتانے کی اجازت چاہیں گے۔ تب تک اللہ نگہبان۔
Top