نتائج تلاش

  1. وجدان شاہ

    ایک کاوش۔۔۔برائے اصلاح۔۔۔محترم جناب الف عین صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔

    اب تو چڑھتا ہی نہیں اور کسی جام کا رنگ اِتنا گہرا ہے محبت ترے الزام کا رنگ اپنے ہر خواب سے ہیں یاس کے سائے لپٹے ایسے دھندلایا ہے جیون کی ہر اِک شام کا رنگ زیست پہ جنگ کےمیداں کا گماں ہوتا ہے اِس قدر لال ہوا گردشِ ایّام کا رنگ ہم نے جب اپنے دلِ زار کا قصّہ چھیڑا زرد پڑنے لگا یارو مرے گلفام کا...
  2. وجدان شاہ

    برائے اصلاح

    ہم اپنی ذات کی جب بارگاہ میں آئے خدا گواہ خدا کی نگاہ میں آئے مرے ضمیر کو مرنا نہیں گوارا تھا عجب سرور اب اس کی کراہ میں آئے نظر اٹھاؤ محبت گلے ملو ان سے ترے فقیر تری خانقاہ میں آئے تمام دن جو اذیت سہی وہ کیا کم تھی؟ جو رتجگے بھی مری خوابگاہ میں آئے خرد بھی آشنائے لذتِ جنوں ہو جائے کبھی جو...
  3. وجدان شاہ

    ایک کاوش۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    اک ایسی روشنی میرے وجود سے نکلے یہ مشتِ خاک مکاں کی حدود سے نکلے زمیں اُگا بھی چکی وسوسے فرشتوں کے دعا ہے سلسلہ کُن جمود سے نکلے جبیں کے داغ بھی جائز مقام پا جائیں اگر ہمارا خدا بھی قیود سے نکلے بنا ہے جب سے سکوں پیش خیمہؑ طوفاں ہزار خوف سکوں کی نمود سے نکلے خلا میں کھوجتے رہ جاوؑگے وجود...
  4. وجدان شاہ

    ایک اور حقیر کاوش پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔اساتذہ سے نظرِکرم کی امید ہے۔

    فصلِ گل بدگمان ہے شاید یا خفا آسمان ہے شاید یا تو مُردے ہیں میری بستی میں یا ہر اک بے زبان ہے شاید روز ملتا ہے جو آئینے میں ہاں وہی میری جان ہے شاید گونجتے ہیں یہاں پہ سناٹے یہ مرا گھر مکان ہے شاید کیا کہا؟ جان لیوا تنہائی؟ یہ مری داستان ہے شاید یوں چلے، جیسے شاخ پر آری ہر نَفَس امتحان ہے...
  5. وجدان شاہ

    بزرگوں سے اصلاح کی امید ہے۔۔۔اصلاح کے لئے غزل پیشِ خدمت ہے

    حصارِ ذات کے اندر تلاش کر مجھ کو پھر اس کے بعد دماغوں پہ فاش کر مجھکو میں منجمد ہوں کسی کوہِ یقیں کی صورت مرے جنونِ گماں پاش پاش کر مجھ کو ترے جہاں میں ذہانت بڑی جسارت ہے یہی سزا دے کہ نذرِ معاش کر مجھ کو یہ میرے زاویے تیری ہی دین ہیں جاناں گزر گیا ہے تیرا غم تراش کر مجھ کو جو تیرگی ہی مقدر...
  6. وجدان شاہ

    تعارف وجدان شاہ

    خاکسار کو وجدان شاہ کہتے ہیں اور شعر گوئی میں نووارد ہے۔۔۔۔
Top