نتائج تلاش

  1. واصل محمود

    ہائیکنگ میرا مشغلہ

    نہیں جناب ان ٹریکس کے لئے آپ کو علاقہ کے مقامی گائیڈ کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا۔ہر ٹریک جہاں سے شروع ہوتا ہے وہاں سے لوکل گائیڈ بہت کم ریٹ پر دستیاب ہوجاتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ ٹورزم کمپنیز کیساتھ بھی جاسکتے ہیں لیکن وہ کچھ مہنگا ہو جاتا ہے۔
  2. واصل محمود

    ہائیکنگ میرا مشغلہ

    پاکستان میں بہت سی قابل دید مقامات ہیں ان کے بارہ میں معلومات کے لئے ذیل میں دئے گئے لنک پر کلک کریں۔ http://www.stallionpalace.com/?cat=52 اس کے علاوہ پاکستان میں موجود ہائیکنگ ٹریکس کی معلومات کے لئے ذیل میں موجود لنک پر کلک کریں۔ http://www.stallionpalace.com/?cat=52 پاکستان میں موجود ہائیکنگ...
  3. واصل محمود

    ہائیکنگ میرا مشغلہ

    تمام دوستوں کو اس عاجز کا پیار بھرا سلام خاکسارسفر اور نئ جگہیں دیکھنے کا خا ص شوک رکھتا ہے۔اس سلسلہ میں پاکستان کے بہت سے شہر اور علاقہ دیکھ چکا ہے۔انھی چیزوں میں ایک چیز ہائیکنگ ہے۔ہائیکنگ ایک ایسی کھیل سے تعلق رکھنے والی ایکٹیوٹی ہے جس میں آپ خوبصورت پہاڑی علاقہ جات میں ایک جگہ سے دوسری جگہ...
  4. واصل محمود

    ٹوٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کیا جائے

    ٹوئٹر میں خاکسار نے جو ایک فرق محسوس کیا ہے وہ یہ ہے کہ اس پر ذرا سنجیدہ اور علم دوست لوگ موجود ہیں۔جو منافرت اور مذہبی نفرت پھیلانے کی بجائے اپنی معلومات کوشئیر کرنا زیادہ مناسب سمجھتے ہیں۔اور ایسے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں جو مذہبی پیشواؤں کی تذلیل کرنا اپنا پیشہ بنا لیتے ہیں۔ باقی امجد صاحب نے...
  5. واصل محمود

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    بسم اللہ الر حمن الرحیم محرام الحرام کا مہینہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ؑ فرماتے ہیں:۔ "یہ محرم کا مہینہ بڑا مبارک مہینہ ہے ۔ ترمذی میں اس کی فضیلت کی نسبت آنحضر ت صلی الله علیہ وسلم سے یہ حدیث لکھی ہے کہ فیہ یوم تاب الله فیہ علٰی قومٍ ویتوب فیہ علٰی قوم اٰ خرین یعنی محرم میں ایک ایسا دن...
  6. واصل محمود

    سمارٹ فونز کا تعارف اور بیٹری کی لائف بڑھانے کا طریق

    سمارٹ فونز کا تعارف اور بیٹری کی لائف بڑھانے کا طریق سمارٹ فون ایک ایسا موبائل فون ہے جو جدید خصوصیات مثلاً ذرائع روابط،کیمرہ،ملٹی میڈیا،جی پی ایس،مختلف اقسام کے پروگرامز پر مشتمل ایپلی کیشنز وغیرہ کا حامل ہو تاہے۔ٹیلی فون کیساتھ کمپیوٹر کےذریعہ کام کرنے والے آلہ کا سب سے پہلے 1973 میں خیال...
  7. واصل محمود

    ٹوٹر کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کیا جائے

    ٹوٹر اور اس کے استعمال کا طریق ٹوٹر پڑھے لکھے طبقہ میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا ایک اہم سوشل نیٹ ورک ہے۔جس کے ذریعہ ہم دنیا میں موجود اہم شخصیات اور اپنے عزیز و اقارب اور مختلف کمپنیوں کی شئیر کردہ معلومات اور ان کے حالا ت سے آگاہی حاصل کرسکتے ہیں۔ٹوٹر کو ہم با ہمی رابطہ،معلومات کے حصول،اپنی...
  8. واصل محمود

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    السلام علیکم احباب اردو محفل فورم خاکسار اس فورم پر نیا ہے یا شاید اس فورم کے بڑوں کو ہماری تحریر پسند نہیں آئی۔شاید کہ یہ فورم آزاد نہیں ہے ۔ خاکسار نے جمعرات کو ایک تحریر "محرم الحرام اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شان" ایک مضمون شئیر کیا تھا لیکن وہ اس فورم پر پبلش نہیں ہوا۔کیا کوئی صا حب...
  9. واصل محمود

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    تمام احباب کا نہا یت شکر گزار ہوں کہ انھوں نے اس نئے وارد کو چند لمحات خوشی بخشے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء باقی قیصرانی صا حب ان شاء اللہ جلد ٹریکس کی تصویر آپ سے شئر کروں گا۔ ایک خاکسار نے چھوٹی سی ویب سائٹ بنا ئی تھی لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے اپ ڈیٹ نہیں کرسکا۔ https://stalionhikers.wordpress.com...
  10. واصل محمود

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    خاکسار کاغان ویلی میں کچ گلی ٹریک،دودی پت سر ٹریک اور سیرن ویلی،نیلم ویلی میں رتی گلی ٹریک،چٹا کتھا لیک ٹریک اس کے علاوہ مری و گلیات،ساری نیلم ویلی،لوئر کشمیر باغ،راولہ کوٹ تڑال کھل،بنجوسہ،سدھن گلی،چکار،گلگلت میں فیری میڈوز ٹریک،استور ویلی،گلگت،پھنڈر،یاسین ویلی،نلتر ویلی وغیرہ دیکھ چکا ہوں۔اور آپ؟
  11. واصل محمود

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    جزاکم اللہ احسن الجزاء "ہے شکر رب عزو جل خارج از بیان"
  12. واصل محمود

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    خاکسار کا بسیرا پیارے وطن جان سے عزیز پاکستان میں ہے۔میں ایک پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔انٹرنیٹ سے منسلک جاب ہونے کی وجہ سے دن کا زیادہ تر حصہ اسی پر صرف ہوتا ہے۔کمپیوٹر سے چھوٹی عمر سے ہی وابستگی رہی ہے۔کمپیوٹر خراب کرنا اور خراب کرکے ٹھیک کرنا اور دوسروں کے مریض دیکھنا بھی ایک مشغلہ رہا ہے یا یہ...
  13. واصل محمود

    وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمدؐ دلبر میرا یہی ہے

    وہ پیشوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اس کا ہے محمدؐ دلبر میرا یہی ہے
Top