نتائج تلاش

  1. محمد افضل

    تعارف خاکسار

    میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے محمد افضل
Top