نتائج تلاش

  1. قتا دہ شا ذلی

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    خوش آمدید کہنے والے تمام احباب کا ممنون ہوں
  2. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    سر یعقوب آسی صاحب سے اور الف عین صاحب سے گزارش ہے کہ راہنمائی فرمائیں نوازش ہو گی
  3. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    وہ غلطی سے کاپی پیسٹ ہوگئے تھے سر شکریہ اب ہٹا دیئے ہیں
  4. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر جی سلامت رہیں کیا اب یہ فائنل ہے احباب کی نظر میں؟ بن دھول ملے عشق یہ مقدور نہیں بن آب کھلے پھول یہ دستور نہیں کیسے نہ رہے چین سے خالی وہ دل جو یاد خدا سے کبھی معمور نہیں
  5. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    بہت شکریہ عاطف بھائی یعنی آپ یہ فرماتے ہیں کہ بن دھول ملے عشق یہ منظور نہیں؟
  6. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    سر اگر پہلا مصرع یوں کردیا جائے تو کیسا رہے گا قانونِ خدائی کا یہ منشور نہیں بن آب کھلے پھول یہ دستور نہیں کیسے نہ رہے چین سے خالی وہ دل جو یاد خدا سے کبھی معمور نہیں
  7. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    سر اس طرح خوبصورت تو ضرور لگے گی مگر رباعی کے اوزان میں نہ رہے گی
  8. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    سر کوئی تجویز؟
  9. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  10. قتا دہ شا ذلی

    رباعی برائے اصلاح

    بن عشق ملے دھول یہ منظور نہیں بن آب کھلے پھول یہ دستور نہیں کیسے نہ رہے چین سے خالی وہ دل جو یاد خدا سے کبھی معمور نہیں
  11. قتا دہ شا ذلی

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    میں اوکاڑہ میں تدریس کرتا ہوں خطابت۔ نقابت اور تھوڑا بہت شاعری کا شوق ہے
  12. قتا دہ شا ذلی

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    خدایا میرے ملک کی حفاظت فرما اور اسکے باسیوں کو اسکا بہتریں شہری بنا××× آمین
  13. قتا دہ شا ذلی

    بے سبب بے گماں رحمتوں کا جہاں ××× ہم جھاں بھی گئے سائباں مل گیا

    بے سبب بے گماں رحمتوں کا جہاں ××× ہم جھاں بھی گئے سائباں مل گیا
Top