نتائج تلاش

  1. م

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    السلام علیکم میں محمد اسد عطاری ہوں۔ سکونت راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پہ رکھی ہے۔ پیشے کے لحاظ سے شعبئہ مالیات سے وابستہ ہوں۔ اردو ذبان اور اس کے قدر دانوں کی قدر کرتا ہوں۔ محفل پہ ایک سال قبل آنا ہوا تھا۔ آب باقاعدگی سے آنے کی نیت ہے۔
  2. م

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    مغل بھائی آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ آبھی اپنا تعارف کروادیتا ہوں۔
  3. م

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ویسے ہمارے یہاں راولپنڈی میں بازار سے اکثر لسوڑے کا اچار آتا رہتا ہے۔
  4. م

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم میں بھی قریبا کوئی ایک سال باد آج محفل میں آیا ہوں۔
  5. م

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہا ہوں کہ اگلا مراسلہ کہاں لکھوں تاکہ 10 مکمل ہو سکیں اور میں مطلوبہ فارم تک رسائی حاصل کر سکوں۔
  6. م

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    بھائی میں تو آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ یا تو مزہ لے لیجئے یا نوکری کر لیجئے۔ "نوکری کی تے نخرہ کی؟"
  7. م

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    گولی کرانا خواص کے خصائل سے ہے، اور جو گولی کرواتا ہے تگلتا نہیں اس لئے نگلنی عوام کو ہی پڑتی ہے۔ چہ جائکہ کڑوی ہو یا میٹھی۔
  8. م

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    واہ بھئی اس سے لکھنے پڑھنے دونوں میں سہولت ہو گی۔ موجودہ فونٹ گو کہ نعمت سے کم نہیں لیکن جس کی نگاہ ذرا بھی کمزور ہو اس کے لئے بڑی آزمائش کا باعث ہے۔
  9. م

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    بھائی گو کہ یہ جگہ شاید اس بات کے لئے موذوں نہ ہو لیکن یہ تو بتائیں کہ عمران بھائی کی کارستانیاں پڑھنے کے لئے اتنی قید و بند کی آخر کیا حاجت ہے؟
  10. م

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    السلام علیکم جناب میں بھی آپ کا ہی بھائی بندہ ہوں، فقیر کو 10 مراسلے چاہیئں اپنے مطلوبہ فارم کو پڑھنے ک لئے، میری بھی راہنمائی کریں، کہ یہ مرحلہ بھی خوش اصلوبی سے طے ہو جائے۔ کیونکہ خطرہ یہ ہے کہ، مرحلہ طے کرتے کرتے کہیں مراسلے کی تعداد نہ بڑھ جائے۔ آج کل مہنگائی کہاں کسی شئے کو ساکن رہنے دیتی ہے۔
Top