شکریہ
انشااللّہ، جب بھی موقع ملے گا، میں خدمت میں حاضر ھوجاونگا، کہنے کو تو بہت کچھ ھے، بس وقت کی کمی کے سبب فی الحال ممکن نہیں ھے،
میں یہ ضرور چاھتا ھوں کہ اپنی زندگی کے ذاتی تجربات سے جوکچھ بھی حاصل کیا ھے، وہ سب کچھ تحریر کے روپ میں پیش کروں، جس سے کم از کم آنے والے ھمارے مستقبل کے معمار...