آپ کی بات بالکل درست ہے ، بچے اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت ہے اور ان کے آنے سے میاں بیوی کا رشتہ پہلے سے زیادہ پختہ ہو جاتا ہے ۔ بات صرف توجہ کی ہے کہ بچے ہونے کے بعد دونوں کی توجہ بچوں کی طرف زیادہ ہوجاتی ہے ۔ اور اس طرح کے معمولات برقرار نہیں رہ سکتے جو بچے ہونے سے پہلے تھے ۔ ہمارے پہلے بچےسے...
بھائی جی بعد میں تو دونوں ایک دوسرے کے عادی ہو جاتے ہیں ۔ہمارے ایک کولیگ کی شادی کے پانچ سال بعد اس کے پہلے بچے کی پیدائش پر ہم سب اسے مبارک بادیں دے رہے تھے لیکن ہمارے باس نے اسے کہا “ Congratulations to you for the son and I am sorry that you have lost your wife “۔ اور یہ حقیقت ہے کہ ماں بننے...
یار قیصرانی میرا ذاتی تجربے کی بنیاد پر آپ کے لئے ایک مفت مشورہ ہے ۔ اگر بھا بھی کو کمپیوٹر سے دلچسپی نہیں ہے تو پھر کم از کم چھ مہینے کے لئے کمپیوٹر کو کسی باکس یا الماری وغیرہ میں بند کر کے تالا لگا دیں ۔ میاں بیوی کے تعلقات خراب کرنے میں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ سوکن سے بھی بڑھ کر کردار ادا کرتا...
السلام علیکم
قیصرانی کو اردو محفل میں واپسی پر خوش آمدید
اور
شادی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالی آپ دونوں کی زندگی خیروبرکت اور خوشیوں سے بھر دے ۔ آمین
اس تھریڈ پر رسپانس بہت کم ہے نہ جانے آپ سب اپنی تصاویر یہاں لگانے سے اتنے کیوں ہچکچا رہے ہیں ۔ میرا بچپن تو کیمرے کی ایجاد سے پہلے ہی جوانی میں داخل ہو گیا ورنہ اپنی تصویر یہاں ضرور لگاتا ۔