جی لالا اس کے کئ نام ہیں ، اور اس میں بہت سی تبدیلیاں ہو رہی ہیں
، پوٹھوہاری ، اردو پنجابی ،سریکی ، زبانوں کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ،
اور جس طرح اردو میں بہت سی زبانوں اور بولیوں کے الفاظ شامل ہوئے ہیں اس ہی طرح پہاڑی بھی ان ہی بولیوں سے تعلق رکھتی ہے ، ضرورت تھوڑی تخقیق کی ہے