نتائج تلاش

  1. محسن وحدانی

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔ پورا نام: محمد محسن علی۔ نسل سید ۔نقوی ۔ نام میرے تایا سید عزیزالحسن نقوی نے میرے والد سید احسن علی نقوی کی درخواست پر رکھا تھا۔البتہ خود اختیار کردہ لقب وحدانی کہلانا پسند کرتا ہوں کیونکہ انسانی وحدت اور ایکتا کا...
  2. محسن وحدانی

    تعارف روشنی آ میرے تعاقب میں ۔۔۔۔ تجھ سے آگے نکل گیا ہوں میں

    میں محسن وحدانی کہلاتا ہوں۔اِنسانوں کی وحدت کا قائل ہوں۔ایک سادہ مزاج، گمنام سا شاعر اور صحافی ہوں۔ ۱۹۸۵ میں روزنامہ جنگ، کراچی میں سب ایڈیٹر تھا اب فری لانسر ہوں۔ اِی مارکٹر بھی ہوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی آرٹیکل کمیٹی کا رکن ہوں۔تحریک کا آزاد ماحول بہت پسند ہے۔ یہاں سوچنے اور بولنے پر کوئی...
Top