نتائج تلاش

  1. ب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصیح کیلئے شکریه حسان خان صاحب
  2. ب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بزمِ وصلت جائے پاکاں ہست و من ز ایشانیم چوں سگانم جائے دہ در سایہء دیوار خویش تیرے وصال کی محفل تو پاک لوگوں کی جا ہے میں اس کے قابل کہاں مجھ جیسے کتے کو تو تیری دیوار کا سایہ ہی کافی ہے جامیؒ
  3. ب

    فارسی شاعری علی شاہِ حیدر اماما کبیرا

    یہ دو اشعار بھی عطا کریں مجھے مصرع اولی تو یاد ہیں مکمل اشعار نہیں...! 1---مرید علی شاد دنیا و عقبی 2---محب علی جنتی بعد مردن
  4. ب

    داغ اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا - داغ دہلوی

    پوری مہندی بھی لگانی نہیں آئی اب تک کیوں کر آیا تجھے غیروں سے لگانا دل کا
  5. ب

    پسندیدہ نعت

    محترم الف نظامی صاحب کی نظر بجتی ہے "فادخلوا" کی نوبت تیری گلی میں ملتی ہے کوڑیوں پہ جنت تیری گلی میں جو راندہء خلائق رکھتا نہ ہو حقیقت اُس قلب کی ہے قدر و قیمت تیری گلی میں
  6. ب

    پسندیدہ نعت

    کیا پوچھتے ہو گرمئ بازارِ مصطفٰے خود بِک رہے ہیں آ کے خریدارِ مصطفٰے دل ہے مرا خزینہء اسرارِ مصطفٰے آنکھیں ہیں دونوں روزنِ دیوارِ مصطفٰے پھیلا ہوا ہے چاروں طرف دامنِ نگاہ اور لُٹ رہی ہے دولتِ دیدارِ مصطفٰے تفسیرِ مصحفِ رخ پُرنور، والضحٰی والّلیل شرحِ گیسوئے خمدارِ مصطفٰے نعلینِ پا سے عرشِ...
  7. ب

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    فاتح بھائی، شاید آپ کی بات درست ہے کیونکہ کُلیات میں مَیں نے بھی کافی تلاش کی ہے مگر نہیں ملی...
  8. ب

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    کسی بھائی کے پاس حضرت امیر کی یہ غزل ہو گی؟ تو نے بُتِ ہرجائی کچھ ایسی ادا پائی تکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
  9. ب

    امیر مینائی مے پئیں کیا کہ کچھ فضا ہی نہیں - امیر مینائی

    کسی بھائی کے پاس حضرت امیر کی یہ غزل ہو گی؟ تو نے بُتِ ہرجائی کچھ ایسی ادا پائی تکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
  10. ب

    پنجابی ٹپے

    میرے خیال میں میرے کچھ کہنے کی حاجت نہیں اب...شمشاد بھائی نے بہنا کو سمجھا دیا...لیجئےٹپہ حاضر ہے کوئی الف تے دو زبراں درد نوں درد جانے بےدرداں نوں کی خبراں
  11. ب

    پنجابی ٹپے

    جوڑی نارنگیاں دی نوکر تیری آں نالے تیرے سنگیاں دی
  12. ب

    پنجابی ٹپے

    کوئی مسیتی دو حُجرے اُنہاں نال کی رُسنا جنہاں باہج نہ پل گزرے
  13. ب

    تم ذرا حضرتِ ناصح کو دِکھا دو جلوہ باز آتا نہیں ظالم میرے سمجھانے سے

    تم ذرا حضرتِ ناصح کو دِکھا دو جلوہ باز آتا نہیں ظالم میرے سمجھانے سے
  14. ب

    اردو رباعیات

    اِس گُلخنِ آفات سے جل کر نکلے آخر کفِ افسوس ہی مل کر نکلے شورِ ہستی سے جانبِ منزلِ خاک رہرو ، نئی پوشاک بدل کر نکلے سید نصیر الدین نصیر
  15. ب

    اردو رباعیات

    اِس گُلخنِ آفات سے جل کر نکلے آخر کفِ افسوس ہی مل کر نکلے شورِ ہستی سے جانبِ منزلِ خاک رہرو ، نئی پوشاک بدل کر نکلے سید نصیر الدین نصیر
  16. ب

    تعارف بر سریرِ دل شاہم شوکتِ گدا این است

    بہت شکریہ مدیر اعلیٰ شمشاد صاحب آپ کا حکم بہر حال ماننا پڑے گالیجئے میں تبدیل کیے دیتا ہوں
  17. ب

    اردو رباعیات

    اِفلاس کیا قبول اُتارا نہ لیا فاقے سے رہے کسی کا مارا نہ لیا پتھر کی طرح ڈوب گئے هم چپ چاپ لیکن کبھی تنکوں کا سہارا نہ لیا سید نصیر الدین نصیر
  18. ب

    اردو رباعیات

    تھامے ہوئے دل بہ چشمِ نم آئے ہیں سر پیٹتے قرطاس و قلم آئے ہیں جب علم کے گاہک اٹھ گئے دنیا سے سودا لیے بازار میں ہم آئے ہیں سید نصیر الدین نصیر
  19. ب

    اردو رباعیات

    ڈھونڈا ہے اُسے خانہ بہ خانہ ہم نے وحدت کو تو کثرت ہی سے مانا ہم نے خورشید کو ظلمت نے کیا ہے ممتاز تنزیہہ کو تشبیہہ سے جانا ہم نے سید نصیر الدین نصیر
Top