نتائج تلاش

  1. علی سائل

    آج کا عنوان۔

    آج اس ہی سوچ میں گھم تھا کہ کیا پوسٹ کروں۔ بس پھر اب پڑھ ہی لی جیے آج کی تحریر! آج کا عنوان ہے میری پیدائش! ۱۶ ستمبر، ۱۹۹۹ میری پیدائش کی تاریخ۔ دوپہر کے ۲ سے ۳ بجے کے درمیان ترک ہسپتال میں، میں نے آنکھیں کھولیں، البتہ آنکھیں تو نہ کھولیں تھیں ابھی صرف باہر کی فضا سے آشنا ہوا تھا، آنکھیں تو تب...
  2. علی سائل

    ایک بار پھر سے میری تحریر پڑھیے۔۔۔

    السلام علیکم! میں ایک بار پھر اردو محفل فورم پہ اپنی اردو کی اصلاح کے لیے تحاریر پوسٹ کرنا شروع کر رہا ہوں۔ در اصل میری اردو محفل سے لگن تو بہت ہے، لیکن، تحریر کرنے میں تھوڑی کاہلی کا شکار ہوتا ہوں۔ لیکن اب دل کو منا لیا ہے، کہ روز، مختصر سی ہی سہی، ایک تحریر پوسٹ ضرور کروں گا۔ آپ سب محفلین سے...
  3. علی سائل

    طالب علم!

    'طالب علم' اور 'سٹوڈنٹ'، ان میں کوئی مقائسہ نہیں۔ انگریزی کے لفظ'سٹوڈنٹ' کا ترجمہ اگر اردو کے ایک ہی لفظ میں کیا جائے، تو طالب علم کیا جائے گا۔ لیکن یہ لفظ طالب علم، سٹوڈنٹ کے لفظ سے زیادہ فصیح ہے۔ باقی آئندہ!
  4. علی سائل

    حب وطن

    حب وطن کے معنی وطن سے محبت کے ہیں۔ یہ فطرت ہر انسان میں پائی جاتی ہے۔ وطن ماں کی مانند ہے، جو ہمیشہ ساتھ دے۔ وطن، وہ قطعہ جہاں انسان کے عزیز و اقرباء نے زندگی گزاری ہو، جہاں وہ کھیلا کودا اور جوان ہوا ہو، تو پھر کیوں نہ اسے اس سرزمین سے لگاؤ ہو جائے؟ انسان جہاں بھی قدم رکھتا ہے، بس اپنے وطن کے...
  5. علی سائل

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    میرا نام سید علی ہے۔ کراچی میں رہتا ہوں۔ ایک پاکستانی ہوتے ہوئے، قومی زبان اردو کو بہتر کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ امید ہے آپ حضرات تنقید و تصحیح فرما کر سیکھنے کا موقع فراہم کریں گے۔ شکریہ۔
Top