نتائج تلاش

  1. محمد ثاقب

    برائے اصلاح2

    لوٹ کا آیا زماں ہے اب بلند ہوئی فغاں ہے ہر جگہ برباد ہے تو اب مٹا تیرا نشاں ہے دے گئیں دھوکہ منازل کہ لہو رنگ آسماں ہے اب پلٹ آ ہم نشیں کہ مٹ رہا میرا نشاں ہے وہ دیوانہ کب ائے گا؟ جو مرے حق کی کماں ہے ہے نیا مسلم بنا اب ہر جگہ بکتا اماں ہے (ایماں) پرسکوں نظریں کیوں ہیں اب؟ راز کوئی تو...
  2. محمد ثاقب

    برائے اصلاح

    تو بھٹکتا ہے کہاں؟ سر پٹکتا ہے کہاں؟ منزلیں ےیہ تونہیں! تو ٹھرتا ہے کہاں؟ اجنبی دنیا ہے یہ تو جھگرٹا ہے کہاں؟ لکھتا ہے وہ سب عمل تُو مُکرتا ہے کہاں؟ مُتحد ہے کفر ابھی وہ بکھرتا ہے کہاں؟ چارسُو جکڑے ہیں ہم تو بدکتا ہے کہاں؟ اے فنا انجام سن تو اُچھلتا ہے کہاں؟ "امتحاں ہے زندگی" تو ٹہلتا ہے...
  3. محمد ثاقب

    برائے یصلاح

  4. محمد ثاقب

    اِصلاح کے لئے

    آیا ہے مجھ کو گر پیامِ عشق تو برسوں بعد ہوتی اگر وا ہے نیامِ عشق تو برسوں بعد پھر وادئِ عشاق میں اب سرخئِ خوں چھائے گی مقتل سجے گا، تیرگی مٹ جائے گی برسوں بعد اب جو ترستے زندگی کو ہیں، نوالہ پاس نہیں انسانیت بھی اُن کو ترسے گی مگر برسوں بعد میرے فلسطیں پر جو چھائے بادلِ اغیار ہیں چھٹ جائیں...
  5. محمد ثاقب

    تعارف تعارف

    السلام علیکم! میرا نام محمد ثاقب ہے، اسلام آباد سے تعلق ہے۔ فطرت اور مسلمانوں کی اس حالت نے شاعر بنا دیا ہے! ابھی ابتدا میں ہوں مگر کوئی استاد نہیں ملا۔ کتابوں سے کچھ سیکھا ھے۔ امید ہے آپ مجھے خوش آمدید کہیں گے؟
Top