اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شاذ ہی کبھی دہشت گردوں کو سزا دی گئی ہے۔ مثال کے طور پہ پاکستان کی حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کو لشکرِجھنگوی کے ٹھکانوں، اثاثہ جات، بین لاقوامی تعلقات ہر شے کا علم ہے لیکن قاتلوں کو نہیں پکڑتی اور اگر کوئی دہشت گرد پکڑ بھی لیا جاے تو اسکے خلاف کوئی گوہی نا ہونے پہ شک کے...