نتائج تلاش

  1. عدنان خالد چوہدری

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

    ماں مرے تے ماپے مکدے تے پیؤ مرے گھر ویلا شالا مرن نہ ویر کسے دے اجڑ جاندا جے میلہ باپ مرے سر ننگا ہووئے ویر مرن کنڈ خالی ماواں بعض محمد بخشا کون کرے رکھوالی بھائی بھائياں دے درد ونڈاون بھائی بھاہیاں دیا بانہواں باپ نے سر دے تاج محمد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
  2. عدنان خالد چوہدری

    تاسف ًماں

    میں وچھڑیا ہویا وریاں دا اک واری ربا انج کر دے میرا متھا چمن بل ماں دے ٹھنڈ سینے پاون نوں جی کردا
  3. عدنان خالد چوہدری

    اگر آپکا کوی پیارا کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہے تو اسے غور سے پڑھیے

    اگر آپ کا کوی پیارا یا آپ کے گردو نواع میں کوی بھی کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہے توبراہ کرم اس کو پڑھیے اور فوری طور پر دیے ہوے نمبر پر رابطہ کریں اور پلیز اس کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کریں Nadia Khan Mar 27, 2012 Treatment of Cancer by herbs(FREE) I just want to convey this message...
  4. عدنان خالد چوہدری

    تاسف ًماں کی ھمارے ساتھ آخری رات

    3سال پہلےماں جی نے آج کی رات آخری بار ہمارے ساتھ بسر کی وہی کمرہ.. وہی بستر٬٬ لیکن ماں تم نہیں ہو کیوں نہیں ہو؟؟؟
  5. عدنان خالد چوہدری

    تعارف تعارف

    ہم روح سفر ہیں ہم کو ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
  6. عدنان خالد چوہدری

    ًماں کی یاد

    ماں جی کی یاد میں 27 مئ2011 کو جب بہاولپور شہر کی مسجدوں میں مووزنوں نے تہجد کی نماز کے لئے الله اکبر کی صدا بلند کی تو آئ.سی.یو میں ماں جی کے سرہانے پر لگی ای.سی.جی.. اور بلڈ پریشر مانیٹرز کی سکرینوں میں اچانک اک ہلچل سی ہوئ اور پھر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئیں.. ماں جی نے آنکھ بھی اسی شہر...
Top