نتائج تلاش

  1. محمود قادری

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا بندگی نہ گفتار میں تو اترا پورا زندگی تو نے بے کار ہےگزاری اسی لئے پھرتا ہے تو آدھا پورا دیکھو تو کچھ بھی نہیں ہے کرنے کو سمجھو تو کچھ نہیں ہے ڈھونڈا پورا بہت سادہ زندگی ہے دور سےتو لگتی مگر ہر کوئی یہاں الجھا ہے گہرا پورا گنو تو بہت زیادہ عمر ہے بیتی...
  2. محمود قادری

    کمالاتی خوبياں تمام خدا کے لۓ -- براۓ اصلاح

    نعت رسول مقبولﷺ کمالاتی خوبياں تمام خدا کے لیے اور درود و سلام حبؐيب خدا کےلیے خدا جس کا کوئی اول و آخر نہيں اسی لیے تو جشنِ ميلاد احؐمد مجتبیٰ کے لیے سمجھو اس عالی مقام کو ايمان والو پڑھتا ہو خدا بھی درود جس مصؐطفیٰ کے لیے...
Top