نتائج تلاش

  1. ابنِ آدم

    وکی میڈیا کی درس و تدریس

    اسلام و علیکم یاد نہیں مگر کچھ عرصہ قبل کسی دوست نے مجھ سے وکی میڈیا یا وکی پیڈیا کو محفل کے شرکت کنندگان کو سکھانے کی فرمائش کی تھی۔ گو کہ وکی میڈیا کے تمام فیچر ایک نشت میں نہیں‌سکیھے جاسکتے اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ اردو وکی ڈاٹ کام کے کام کے دوران ھی کیوں نہ کچھ معاونت کی فلیش ویڈیوز...
  2. ابنِ آدم

    اردو وکی سافٹ وئیرکا استعمال اور مسائل

    نبیل بھائی اسلام و علیکم چونکہ میں اردو وکی سافٹ وئیر کا کوئی فورم نہیں دیکھ سکا اسلئے اس کو ایک نئے موضوع سے شروع کر رہا ھوں، گستاخی معاف۔ میری ویب سائٹ اردو وکی ڈاٹ کام پہ اردو وکی میں یہ مشکل پیش آر ھی ہے کہ میں ایڈمن کی حیثیت سے کسی بھی صفحہ کو پروٹیکٹ یا مقفل نہیں کر پارہا کیونکہ...
  3. ابنِ آدم

    وکیپیڈیا سافٹ وئیر کا استعمال۔۔۔۔

    اسلام و علیکم کچھ عرصہ قبل میں جب اردو وکی ڈاٹ آرگ ویب سائٹ کے بارے میں نبیل بھائی سے مدد حاصل کرنے کے لئے پوسٹ لکھ رہا تھا تو ایک دوست نے فرمائش کی تھی کہ چونکہ وکی بذاتِ خود ایک بظاہر پیچیدہ سافٹ وئیر معلوم ہوتا ہے اسلئے کیا ہی اچھا ہو اگر میں اس سلسلے میں دوسروں کو وکی کے استعمال کے طریق...
  4. ابنِ آدم

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    مشکل یہ پیش ہےکہ ہمارا لاڈلا اردو وکی ٹھیک چل رہا تھا آج جب میں نے اس میں ریسرچ باکس کے ذریعے کچھ کیٹگریز کا اضافہ کرنا چاہا تو ان ائیرر موصوف سے ٹاکرا ہوگیا۔ اب اردو وکی کام نہیں کر رہا۔کیا مجھے اس کو دوبارہ انسٹال کرنا چاہیے؟ Parse error: syntax error, unexpected T_STRING in...
  5. ابنِ آدم

    اردو جملہ ایڈمنسٹیٹر کے بالائی لنک

    ہوسکتا ہے کہ میں اردو جملہ کے ایڈمنسٹیٹر کے آپشن کے استعمال کو صیح طرح نہیں سمجھ پایا ہوں میں نے محسوس کیا ہے کہ اردو جملہ کے ایڈمن کنٹرول پینل میں صرف آئکون پہ کلک کرنا کام کرتا ہے مگر دوسرے آپشنز جو کہ بالائی سطروں میں دیئے گئے ہیں ان کو کلک کر بھی دیا جائے تو وہ مرغے کی ایک ٹانگ کی طرح ٹس سے...
  6. ابنِ آدم

    نئے فورمز کی پرمیشن سیٹنگز

    پی ایچ پی کو پہلی بار استعمال کر رہا ہوں ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے کہ ایڈمن سیکشن میں تمام کے تمام اختیارات اردو طرز تحریرپہ صفحے کی دائیں طرف ہیں مگر الفاظ ہیں انگلش میں جس کی وجہ سے اختیارات کو منتخب کرنے میں مغالطہ لگتا ہے مثلا Lock and Unlock کے ریڈیو بٹن پہ اگر آپ ان لاک کو کلک کریں...
  7. ابنِ آدم

    اردو وکی کے لئے ذیلی سپورٹ فورم کی ضرورت

    اسلام وعلیکم، اردو وکی کی سپورٹ سے متعلقہ کچھ سوالات کے جواب کے لئے میں نے کچھ دن پہلے بھی ‘اردو سوفٹ وئیر سپورٹس‘ سکیکشن میں مناسب فورم تلاش کرنے کی کوشش کی مگر باوجود تلاش بیسار کے نہ مل سکا۔ اب چونکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ پہ ڈسکیشن فورمز کی ایک غیر تحریری مگر بہت اچھی روایت ہے کہ ہر پیغام...
  8. ابنِ آدم

    اردو ویب فورم کا خوبصورت ٹمپلیٹ چاہیے

    اسلام و وعلیکم، معلوم نہیں کہ یہ سوال پہلے کسی نے پوچھا ہے کہ نہیں مگر میں اپنی ویب سائیٹ کے فورم کے لئےاک اچھی کھال (سِکن) یا کسی ٹیمپلٹ کی تلاش میں ہوں۔ میں نے منتظمین کی جانب سے مہیا کئے گئے ترمیم شدہ فورم اور ان کے ساتھ کی ساری ‘کھالیں‘ اتاریں ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی میرے بکرے پہ...
  9. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ پہ اردو فورم

    اگر کسی نے اس مسئلے کا جواب دے دیا ہو تو معذرت مگر باوجود تلاش بیسار کے مجھے اس کا حل کا دھاگہ نہیں مل پایا اسلئے نیا موضوع شروع کر رہا ہوں اگر آپ میں سے کوئی ماہرhttp://www.urduwiki.org/forum پہ نظر ڈالے تو میرا مسئلہ سمجھ سکتا ہے۔ زکریا صاحب کا بنایا ہوا فورم پیکج ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کے...
  10. ابنِ آدم

    اردو وکی ڈاٹ آرگ کا اجراء اور محترم نبیل

    اسلام و علیکم، اردو کی اس خوبصورت ویب سائیٹ پہ میں پہلے بھی آچکا ہوں مگر لکھنے کا اتفاق آج ہورہا ہے (تقریب کچھ تو بہرملاقات چاہیئے) اور اس پیغام کو لکھنے کی وجہ محترم نبیل صاحب کا شکریہ ادا کرنا تھا جن کی اردو سے محبت، محنت، اردو سافٹ وئیرز میں مہارت اور سب سے زیادہ اپنے اس علم کو اردو زبان...
Top