وکی میڈیا کی درس و تدریس

ابنِ آدم

محفلین
اسلام و علیکم

یاد نہیں مگر کچھ عرصہ قبل کسی دوست نے مجھ سے وکی میڈیا یا وکی پیڈیا کو محفل کے شرکت کنندگان کو سکھانے کی فرمائش کی تھی۔

گو کہ وکی میڈیا کے تمام فیچر ایک نشت میں نہیں‌سکیھے جاسکتے اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ اردو وکی ڈاٹ کام کے کام کے دوران ھی کیوں نہ کچھ معاونت کی فلیش ویڈیوز بنا کے اس کام کی کم از کم ابتداء تو کی جائے۔اس سلسلے میں پہلی ویڈیو "وکیپیڈیا کا تعارف اور پس منظر" پیش خدمت ھے۔ براہ مہربانی اس سے فائدہ اٹھایئے اور دوستوں کو بھی دعوت دیجیئے اس سلسلے میں مزید فائل فارمیٹس کو بھی میں جلد ھی پیش کروں گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کو دیکھ سکیں۔

گذارش احوال واقعی

اس پراجیکٹ پہ مجھے کام کرتے ھوئے کچھ ہی عرصہ ھوا ھے اورمجھے یہ اطلاع دیتے ھوے بہت خوشی ھے کہ نبیل صاحب کا اردو میں ڈھالا گیا وکی میڈیا اپنی کئی جہتوں میں وکی میڈیا والوں کے اپنے اردو ترجمے سے بھی بہتر اور یوزر فرینڈلی محسوس ھوا ھے۔

مجھے معلوم ھے کہ میری اس پہلی کاوش میں کچھ غلطیاں بھی سر زد ھوئی ھیں ۔ اسلئے براہ مہربانی آپ تمام دوستوں‌سے گذارش ھے کہ اردو وکی کی درس و تدریس کو دیکھ کے اپنی آراء سے ضرور نوازیئے گا۔ اس سے مجھے مسقبل میں نئی ویڈیوز بنانے میں راہنمائی بھی ملے گی اور تسلی بھی کہ آئنیدہ اس سلسلے کو کیسے بہتر طور پہ جاری رکھا جاسکتا ھے۔

http://www.urduwiki.com/flashdemos/introurduwiki/introurduwiki.html
 
عزیزامین

محفلین
یہ کھلا نھیں

http://www.urduwiki.com/flashdemos/introurduwiki/introurduwiki.html[/QUOTEForbidden
You don't have permission to access /flashdemos/introurduwiki/introurduwiki.html on this server.

Additionally, a 403 Forbidden error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
Apache/1.3.33 Server at AppStuff Port 80]
 
Top