نتائج تلاش

  1. محب اردو

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    ’لیپ ٹاپ‘ کا ترجمہ کہیں ’ آغوشیہ ‘ پڑھا تھا ، اچھا لگا ۔ ’ موبائل ‘ کو عربی لوگ ’ جوال ‘ کہتے ہیں ، اردو والے عربی انگریزی دونوں کو ملا کر تیسرا لفظ ’ جوائل ‘ بنا سکتے ہیں ۔
  2. محب اردو

    ابھی تو میں جوان ہوں

    ابو الاثر جالندھری کی ’ خود نوشت ‘ یا ’ سوانح عمری ‘ وغیرہ ہے ؟
  3. محب اردو

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    ليكن کیا نہیں تھا ، اس لیے مسلمان بھی نہیں کرتے ، ہاں البتہ جو انہوں نے کیا تھا ، مسلمان وہ کرتے ہیں ۔
  4. محب اردو

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    کچھ لوگ معصومیت سے کہتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے پر ماں ، بہن اور بیوی کو بھی پھول دے کر رشتے سے اظہار محبت کیا جا سکتا ہے تو جناب عرض یہ ہے کہ کیوں ویلنٹائن کی روح کو تکلیف میں مبتلا کرتے ہیں ۔ اس کا تو کسی سے ” خاص تعلق “ تھا ۔ جس سے یہ دن ایجاد ہوا ۔ آپ اپنی بیوی ،بہن یا کسی اور رشتے کے تو ویلنٹائن...
  5. محب اردو

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ مبین امجد صاحب خوش آمدید ، اور بسم اللہ محفل پر آتے ہوئے آپ نے کہنی تھی ، ہمارا کام جی آیاں نوں کہنا ہے ۔ :)
  6. محب اردو

    عاجز خاکسار ناچیز

    اور یہ ’’ زیک ‘‘ لفظ ’’ ٹھیک ‘‘ کی انگریزی ہے ؟
  7. محب اردو

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    لبید شاہ صاحب ! عرصے بعد محفل میں آنا ہوا ، آپ کا تعارف پڑھ کر طبیعت خوش ہوگئی ، کافی دلچسپ شخصیت معلوم ہوتے ہیں ۔
  8. محب اردو

    آمین ۔

    آمین ۔
  9. محب اردو

    آہ ! ایک اور محب وطن چل بسا۔

    آہ ! ایک اور محب وطن چل بسا۔
  10. محب اردو

    مذہب آج کے جدید دور میں

    اسلام کےبارے جاننا ہے تو قرآن پڑھیں ، پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان پڑھیں ، مسلمان دیکھنا ہے تو حضور صلی اللہ علیہ کی سیرت طیبہ کا مطالعہ کریں ، آپ کے جانثاروں کی حیات کے درخشاں پہلو دیکھیں ، اسلام کی ابتداء فرد واحد سے ہوئی ، لوگوں نے اس کو عجیب و غریب جانا ، اس وقت ان غرباء اور...
  11. محب اردو

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    زبردست ، عمدہ انتخاب ۔
  12. محب اردو

    گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا

    ہر سرچ سے مودی نکلے گا ، تم کہاں کہاں ڈیلیٹ مارو گے ۔
  13. محب اردو

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا اللہ و انا الیہ رجعون ۔ انتہائی افسوس ناک خبر ، فورمز کی دنیا میں کچھ واسطہ رہا ، باوجود اختلاف کے نفیس انسان پایا ، خدا مغفرت فرمائے ۔ ماہ مبارک رمضان کے ساتھ ہی رخت سفر باندھ لیا ۔
  14. محب اردو

    ٹیپو سلطان

    ٹیپو سلطان’’میزائل ٹیکنالوجی کا بانی‘‘ اہم جنگی ہتھیار جسے آج کل ہم ’’میزائل ‘‘ کہتے ہیں ٹیپو سلطان کی فوج کا اہم ہتھیار تھے ۔ یہ اس وقت جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار تھے اور اس کی نقشہ گری سے لے کر تیاری تک کا سہرا خود ٹیپو سلطان کے سر جاتا ہے ۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ٹیپو سلطان ایک ماہر جنگی...
  15. محب اردو

    ٹیپو سلطان

    جو لڑا تھا سپاہیوں کی طرح ہندوستان میں ایسا بادشاہ نہ ہوا روح تو ہوگئی تن سے جدا مگر ہاتھ تلوار سے جدا نہ ہوا ۔
  16. محب اردو

    ٹیپو سلطان

    ٹیپو سلطان کا آخری سفر غلام نبی بٹ ڈیوک آف ولنگٹن کی سپاہ ایک خونریز معرکہ میں سرنگا پٹنم فتح کرچکی تھیں مگر ڈیوک آف ولنگٹن کو ابھی تک اپنی فتح کا یقین نہیں آرہا تھا۔ وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنے پرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹنم کے...
  17. محب اردو

    مکمل صحیح بخاری ، اردو ترجمہ کے ساتھ

    عموما یہاں سے ایسی چیزیں مل جاتی ہیں : http://forum.mohaddis.com/ http://kitabosunnat.com/
  18. محب اردو

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    ماشاء اللہ ۔ بہت ہی خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالی دین اسلام کی سربلندی کے لیے آپ سے زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
Top