نتائج تلاش

  1. سپرانومی

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    مجھے یادوں سے نفرت ہے مجھے یادوں سے نفرت ہے مجھے باتوں سے نفرت ہے سبھی دعووں سے نفرت ہے قسم وعدوں سے نفرت ہے ہر اس لمحے سے نفرت ہے جو تیری یاد میں گذرے ہر اس خواہش سے نفرت ہے جو تیری چاہ میں ابھرے ہر اس آنسو سے نفرت ہے جو تیرے غم میں بہتا ہے مجھے اس دل سے نفرت ہے جو تیرے درد سہتا ہے اور جو سارے...
  2. سپرانومی

    اسم وفا کھو جائے تو۔۔۔۔ طارق ہاشمی (غزل)

    اسمِ وفا کھو جائے تو دِل ، دُنیا ہو جائے تو آنکھ میں خواہش کا دہقان خواب کوئی بو جائے تو نقش ہے دِل پر داغِ جنوں وقت اگر دھو جائے تو جنگل جادو کر ڈالے شہر ہوا ہو جائے تو دِل دسواں سیارہ ہے کوئی وہاں کو جائے تو بے چینی جاگ اُٹھتی درد ذرا سو جائے تو طارقؔ! کوئے وفا سے کہیں دِل اپنا لو جائے تو
  3. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    شکریہ سید ذیشان بھائی
  4. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    :rolleyes: بجا فرمایا بھائی جان! دنیا چیز ہے ایسی ہے یہاں تو دو پروں والے توازن خراب کیے ہیں ۔۔۔۔۔تین پر والے کا تو پھر جواز نکل آتا ہے۔:disdain:
  5. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    اے لوگو ! ھم نے تمہیں ایک ہی مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہارے خاندان اور قومیں جو بنائی ہیں تاکہ تمہیں آپس مین پہچان ہو بیشک زیادہ عزت والا تم میں سے اللہ کے نزدیک وہ ہے جو تم میں سے زیادہ پرھیزگار ہے بیشک اللہ سب کچھ۔ جاننے والا خبردار ہے (الحجرات : 13. )
  6. سپرانومی

    ضروری تھا

    شکریہ جاوید مرزا بچا لیا آپ نے :laugh1:
  7. سپرانومی

    طارق ہاشمی۔۔۔۔درد کرتا ہے سفر آنکھ کے اندر کی طرف

    درد کرتا ہے سفر آنکھ کے اندر کی طرف اشک گرتے ہیں مگر آنکھ کے اندر کی طرف جس سے کچھ لوگ گزرتے ہیں سرِ قریہء جاں کہیں کھلتا ہے وہ در آنکھ کے اندر کی طرف دل کے پاتال میں سو درد نظر آئیں گے جھانک کچھ اور مگر آنکھ کے اندر کی طرف تو...
  8. سپرانومی

    ضروری تھا

    سر یہ میرا کلام ہوتا تومیں اپنی شاعری میں ہی پوسٹ کرتا۔ یہ کلام پسند آیا اسی لیے پسندیدہ میں پوسٹ کر دیا۔ معذرت چاہتا ہوں اگر آپ کو پسند نہیں آیا۔
  9. سپرانومی

    ضروری تھا

    میں آپ سب کی رائے کی تہہ دل سے عزت کرتا ہوں۔ یہ کلام میرا نہیں ہے شاعر کا نام مجھے نہیں معلوم نہیں کیوں کہ جہاں میں نے دیکھا وہ ایک فارم ویب سائیٹ ہے۔ کلام پسند آیا تو سوچا پوسٹ کر دوں۔ شاعر کی موت ایک تنقیدی نظریہ ہے۔ اگر نام نہیں بھی لکھا تو شاعری اور اس میں موجود روح سے لطف اٹھانے میں کوئی...
  10. سپرانومی

    ضروری تھا

    لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گے تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گے دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے مگر پھر آرزووں کا بکھرنا...
  11. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    بہت شکریہ جناب۔
  12. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    شکریہ محمد وارث۔ بھائی جان آپ کا بلاگ شاندار ہے ۔ مجھے بہت پسند آیا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
  13. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    اس میں کوئی شک تو نہیں کہ موجود تو ہے لیکن میری نظر میں یہ صرف پہچان کی حد تک ہی محدود ہے ۔ کاسٹ سسٹم کے پیشِ نظر میں کسی کو اعلیٰ یا حقیر نہیں سمجھتا۔ باقی انفرادی رائے تو ہر کوئی رکھتا ہے باقی افراد اس بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ وہ اور اللہ بہتر جانتا ہے۔
  14. سپرانومی

    مجھے افسوس ہے

    کیا ہم مسلمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ہمارےرویے تو کم از کم اس بات کی غمازی نہیں کرتے ہاں ہم جہاں ہمارا فائدہ ہو وہاں اسلام لے آتے ہیں۔ اور ہمیں صرف وہ چیز اچھی لگتی ہے جس سے ہماری تسکین ہو۔ مساوات، عدل و انصاف ، میانہ روی اورصلہ رحمی جیسی قدریں ناپید ہو چکی ہیں۔ اگر اپنی بہن کسی کو پسند کرتی ہو اور ملنے...
  15. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    سر مجھے گھر میں اور حلقہ احباب نومی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔جبکہ سپرا ہماری ذات ہے۔ :disdain: نومی لفظ نوم سے ماخوذ ہے جس سے مراد زیادہ سونے والا لیا جا سکتا ہے اور سپرا مطلب “ سہ پرا” یعنی تین پروں والا۔
  16. سپرانومی

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    ملائکہ دوسرے شعر میں ایک غلطی ہے۔ دوسرا مصرعہ“ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی” اس میں “وار” لکھا ہے جبکہ یہاں لفظ “دار” آئے گا۔
  17. سپرانومی

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو شاعری لکھیں (متوازن، دونوں طرف سے برابر)

    یہ مسئلہ مجھے بہت پریشان کر رہا تھا۔ شکریہ بھائی اللہ آپ کو اجرِ خیر عطا فرمائے
  18. سپرانومی

    عروض ڈاٹ کام

    بے شک یہ کاوش بہت سود مند ہے۔ نوازش
  19. سپرانومی

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    نہیں فیصل حسن بھائی اب تک تو نہیں دیکھی
  20. سپرانومی

    تعارف دوستوں سے آغازَ گفتگو

    تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ :)
Top