نتائج تلاش

  1. شیزان

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ
  2. شیزان

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یاد فرمانے کا شکریہ فرحت سس جی ضرور ۔۔ آپ لائبریری کا کوئی بھی کام مجھے دے سکتی ہیں۔۔ میں اسے ضرور سرانجام دوں گا۔ ہمیشہ خوش رہیئے
  3. شیزان

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    ھاھاھا۔۔ زبردست راجا جی شگفتگی سے بھرپور۔۔ ایک ایک شعر لاجواب ایسی پھڑکتی ہوئی غزل کی ہی توقع تھی آپ سے ۔۔ سدا جیئو
  4. شیزان

    جنازہ

    شیدے ٹلی کی بات کو اشعار میں ڈال دیا راجا جی۔۔ بہت خوب۔ :-)
  5. شیزان

    جون ایلیا ہونے کا دھوکا ہی تھا

    جون ایلیا جیسے شاعر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ بےساختگی اور برجستگی تو ان پر جیسے ختم ہے کس سے اظہار ِ مدعا کیجئے آپ ملتے نہیں ہیں، کیا کیجئے - ہو نہ پایا یہ فیصلہ اب تک آپ کیجئے تو کیا کیا کیجئے - آپ تھے جس کے چارہ گر، وہ جواں سخت بیمار ہے ، دُعا کیجئے - ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملئے،...
  6. شیزان

    فانی فانی شوکت علی خاں فانؔی بدایونی ::::: وہ جی گیا جو عِشق میں جی سے گُزر گیا :::::: Fani Badayuni

    مَیں نے دِیا کہ تم نے لِیا دِل، تمھیں کہو! تم دِل میں پہلے آئے، کہ دِل پیشتر گیا اعلیٰ انتخاب۔۔ واہ کیا بات ہے۔۔ شکریہ شاہ جی
  7. شیزان

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    عمدہ انتخاب۔ پہلے بھی محفل پر شیئر ہو چکا ہے۔۔ دوبارہ پڑھ کر لطف آیا۔ فنا بلند شہری کے اس کلام کا مقطع کچھ یوں ہے اے فناؔ شکر ہے آج بعدِ فنا، اُس نے رکھ لی میرے پیار کی آبرُو اپنے ہاتھوں سے اُس نے مری قبر پہ، چادرِ گُل چڑھائی مزا آ گیا
  8. شیزان

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگره بہت بہت مبارك ہو ياز
  9. شیزان

    مختصر نظم ۔۔۔ | جوئے شِیر | ۔۔۔ محمد احمد

    واہ۔ کیا انداز بیاں ہے خوب احمد بھائی
  10. شیزان

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    زبردست۔ کیا کہنے۔۔ کیا موتی پروئے ہیں احمد بھائی
  11. شیزان

    تعارف تعارف

    اردُو محفل پر خوش آمدید
  12. شیزان

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  13. شیزان

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت اچھے احمد بھائی ویسے آپ کی شاعری ہمیں زبردست لگتی ہے۔۔ چاہے دہی لانے کے بعد کی ہو یا پہلے کی۔۔۔:)
  14. شیزان

    صابر ظفر

    الگ الگ سہی لذّت، مگر قیامت ہے کسی سے دور کسی کے قریب ہونے میں بہت خوب انتخاب۔۔ شکریہ
Top