نتائج تلاش

  1. ظفر سلام

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر نستعلیق فونٹ

    اینڈرائڈ ٹیبلٹ پی سی پر اردو محفل فورم کو نستعلیق فونٹ میں دیکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  2. ظفر سلام

    سی این سی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم۔ اس سے قبل ایک اور دھاگے میں اپنا تعارف پیش کر چکا ہوں۔ میں نے سی این سی کنٹرول اور اس سے متعلقہ فنی مواد کے اردو ترجمے کے کام کا آغاز کیا ہے۔ اس کام کو میں نے تین مراحل میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا مرحلہ کمپیوٹر GUI کو اردو میں ڈھالنے کا ہے۔ یہ کام تقریبا مکمل ہو چکا ہے۔ ملاحظہ کیجیے یہ...
  3. ظفر سلام

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    السلام علیکم۔ تعلیمی لحاظ سے میں ایک مکینیکل انجینئر ہوں- CNC مشینوں پر خصوصی مہارت رکھتا ہوں۔ اس شعبے میں بیشتر افرادی قوت نیم خواندہ ہے۔ یہ افرادی قوت تکنیکی لحاظ سے بہت مظبوط ہے مگر کمپیوٹر اور انگریزی سے نا واقفیت کی وجہ سے یہ اپنے خول میں ہی سمٹتی جا رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انہیں...
Top