نتائج تلاش

  1. Zahida Raees Raji

    انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

    آداب دوستو! میں شروع سے انپیج کے ڈاکیومنٹ امیج ایڈیٹر پر امپورٹ کر کے بیک گراؤنڈ لگاتی تھی لیکن اس میں وقت بہت درکار ہوتا ہے جو میری لئے بہت مشکل پیداکررہا ہے۔ انپیج کے اندر رہتے ہوئے میں نے مین پیج پر درمیان میں ایک امیج لگائ اور سینڈ ٹو بیک کے آپشن کے اُسے بیک گراؤنڈ میں محفوظ کیا اور پھر...
  2. Zahida Raees Raji

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    آداب دوستو! کل رات یہ نظم لکھی تھی ۔ اپنی آراہ سے نوازیئے۔ ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔ سیاست کرلو لاشوں پر کہ ان میں کوئ بھی لاشہ نہ بھائ ہے تمہارا اور نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے نہ ان سے درد کا بندھن نہ کوئ خون کا رشتہ نہ ان سے منسلک آزردہ روحوں سے کوئ نسبت مگر انسانیت کے دعویداروں سوچ لو...
  3. Zahida Raees Raji

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    اسلامُ علیکم احباب، میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا انپیج سافٹ ویئر میں اپنا بنایا کوئی فونٹ انسٹال کیاجاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب کی منتظر رہونگی ممنون وسلام زاہدہ رئیس راجی
  4. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    اہل ِ بزم کو اسلامُ علیکم و آداب ، نام میرا زاہدہ رئیسی اور تخلص راجی ہے۔ قلمی نام زاہدہ رئیس راجی ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے اور ادب میرا ذوق ہے۔ شاعری کے علادہ نثر میں مختصر افسانے، مضامین ، انشائیے اور تراجم پر تھوڑی بہت طبع آزمائ کرچکی ہوں۔ پہلا شعری مجموعہ انقریب آنے والا ہے۔...
  5. Zahida Raees Raji

    جب کبھی ڈھونڈنے نکلے تھے خوشی کا چہرہ

    غزل جب کبھی ڈھونڈنے نکلے تھے خوشی کا چہرہ ہم کو ملتا ہی رہا غم کا شناسا چہرہ جانے کیا بات تھی اُمید نے دھوکا دے کر بارہا ہم کو دکھایا ہے ہمارا چہرہ چند سالوں کی مسافت میں عجب حال ہوا درد کی دھوپ بڑھی جل گیا سارا چہرہ وقتِ رفتہ سے کوئی چھین کے لادے مجھ کو مرا معصوم سراپا، وہی پیارا چہرہ...
Top