دیوار دیکھتا ہے ؟ دیا دیکھتا ہے دوست ؟
یہ اتنے انہماک سے کیا دیکھتا ہے دوست ؟؟
نظریں کچھ اور بھی ہیں اسی شغل میں شریک ..
ایسا نہیں کہ صرف خدا دیکھتا ہے دوست ..
اپنی کہیں خبر تو نہیں ہو گئی تجھے ؟؟؟
یہ آج کل تو مجھ کو بڑا دیکھتا ہے دوست ..!
دشت - وجود ہے ،سو جہاں مرضی گھوم پھر ..
یاں کون تجھ کو...
پنجابی غزل
قسمے تیرا توڑ ای نئیں
تیرا چن دا جوڑ ای نئیں
جینا اک مجبوری اے
تینوں کہن دی لوڑ ای نئیں
ہورہزاراں کمیاں نیں
اکو تیری تھوڑ ای نئیں
حق دی راہ تے ٹر کے تک
بلکل سدھی موڑ ای نئیں
یار کلیما لگدا اے
اوہنوں تیری لوڑ ای نئیں
تجمل کلیم
"سمجھوتہ"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نُور تم میں اتنا غرور کیوں ہے؟
کہ جب تمہارے پاس ویزہ (Visa) کے پیسے نہیں تھے
اور میرے پاس آیلٹس(IELTS) کے بینڈ (Band Score)
اس وقت بھی ہم نے سمجھوتہ کیا تھا
اب پھر کوشش کرتے ہیں
تم اُس گورے کو چھوڑ دو
اور
میں اِس کالی کو۔۔۔۔۔
(طاہر نوید مغل)
اس راہ سے چھپ چھپ کر گزری رت سبز سنہرے پھولوں کی
جس راہ پہ تم کبھی نکلے تھے گھبرائے ہوئے شرمائے ہوئے
اب رات تھی اور گلی میں رکنا
اس وقت عجیب سا لگا تھا
چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلے
مجھ سے اچھے تو شب ۔ غم کے مقدر نکلے
شام ہوتے ہی برسنے لگے کالے بادل
صبح دم لوگ دریچوں میں کھلے سر نکلے
چھٹ...
تم مجھے اچھی لگتی ہو
بس تم مجھے اچھی لگتی ہو!
تم اتنی سُندر ہو کہ نہیں !
تمہیں اک نظر جو دیکھے وہ
سُدھ بُدھ بھولے، مدہوش رہے
بس تم مجھے اچھی لگتی ہو!
تم ہنس دو تو موسم بدلیں
تم جاگو تو دنیا جاگے
جھلمل جھلمل منظر ہوں سب
اور نہ سوجھے کچھ آگے
بس تم کو دیکھیں، دیکھتے جائیں
معلوم نہیں تم اتنی...