نتائج تلاش

  1. اجنبی مسافر

    ایک ہی شخص کے چار مختلف خطوط

    پہلا خط امی ابو کے نام 20 جون1981 برورز ہفتہ السلام و علیکم امی و ابو جان۔ میں بخیریت لندن پہنچ گیا ہوں ۔ میرا دوست مجھے لینے ائرپورٹ آیا تھا ۔ میں سیدھا وہاں سے اس کے گھر پہنچا ہوں۔ لندن پہنچتے ہی ایک اجنبیت کا احساس ہوا ۔ مختصر لباس میں خواتین ادھر ادھر گھوم رہی تھیں ۔ مسلسل اپنی آنکھیں نیچیں...
Top