نتائج تلاش

  1. ع

    مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم

    مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم ۔۔۔۔ شہر طائف میں روئی بن کے میں برسا ہوتا اور سنگ جو آتے میرے سینے پر آ کر لگتے ۔۔۔۔ ڈھال بن کر سر بازار میں نکلا ہوتا مجھ کو ہونا ہی اگر تھا تو میرے رب کریم ۔۔۔۔ ارض طائف کے چمن زار کا میں مالی ہوتا خدمت سید عالم ؐ میں حاضر ہو کر ۔۔۔۔ عف و رحمت کے...
  2. ع

    جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے

    اس میں کوی شک نہیں۔ بے شک مدینہ مدینہ ہے۔ تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے کیسے وہاں کے دن ہیں کیسی وہاں کی راتیں انہیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے
  3. ع

    اسلام و علیکم برائے مہربانی راہنمای فرما دیں کہ ۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کیسے کرتے ہیں ۲۔...

    اسلام و علیکم برائے مہربانی راہنمای فرما دیں کہ ۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کیسے کرتے ہیں ۲۔ کسی پوسٹ کو ختم (ڈیلیٹ) کیسے کرتے ہیں شکریہ
  4. ع

    کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کرنا یا ختم کرنا

    پلیز راہنمای فرما دیں کہ ۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو کیسے ایڈیٹ کرسکتے ہیں ۲۔ کس پوسٹ کو ختم (ڈیلیٹ) کیسے کر سکتے ہیں شکریہ
  5. ع

    آئی پھر یاد مدینے کی رلانے کیلئے

    میرے آقا تو ہیں سینے سے لگانے کیلئے آئی پھر یاد مدینے کی رلانے کیلئے دل تڑپ اٹھا ہے دربار میں جانے کیلئے کاش میں اڑتا پھروں خاکِ مدینہ بن کر اور مچلتا رہوں سرکار کو پانے کیلئے میرے لجپال نے رسوا نہ کبھی ہونے دیا جب پکارا انہیں آئے ہیں بچانے کیلئے غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ بھی مجھے میرے...
  6. ع

    جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے

    جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے دل مضطر وطن میں اب تجھے کیسے قرار آئے خزاں کو حکم ہے داخل نہ طیبہ گلیوں میں اجازت ہے نسیم آئے صبا آئے بہار آئے وہ بستی اہل دل کی اور دیوانوں کی بستی ہے گئے جتنے خرد نازاں وہ دامن تار تار آئے جبیں ہو آستاں پر ہاتھ میں روزے کی جالی ہو یہ لمحہ...
  7. ع

    آنکھوں کو وہ پر کیف نظارے نہیں بھولے

    آنکھوں کو وہ پر کیف نظارے نہیں بھولے وہ دن جو مدینے میں گزارے نہیں بھولے بے چین ہے اک بار اٹھے پھر وہی انگلی مہتاب کو آقا کے اشارے نہیں بھولے گر جاؤں میں جی چاہے میرا پھر سے بھنور میں آقا نے دیے تھے جو سہارے نہیں بھولے اسلام کے گلشن کو بچایا تھا جنہوں نے کربل کو وہ زہرہ کے...
  8. ع

    در سے غلام آپ کے سر کو اٹھائے کس طرح ادیب رائے پوری

    در سے غلام آپ کے سر کو اٹھائے کس طرح چھوڑ کے آپ کا دیار جائیں تو جائیں کس طرح آنکھ کو گر منا لیا ، دل کو منائیں کس طرح فصل بہار لٹ چکی پھول کھلائیں کس طرح چوم کے خاک طیبہ ہم بھول گئے تھے سارے غم پھر سے غم حیات میں دل کو پھسائیں کس طرح آپ کے در کی حاضری اہل جنوں کی عید تھی کعبہ دل کو...
  9. ع

    سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی

    حفیظ جالندھری سلام اے آمنہ کے لال اے محبوب سبحانی سلام اے فخرِ موجودات فخرِ نوع انسانی سلام اے ظلِ رحمانی، سلام اے نورِ یزدانی ترا نقشِ قدم ہے زندگی کی لوحِ پیشانی سلام اے سرِ وحدت اے سراجِ بزمِ ایمانی زہے یہ عزت افزائی، زہے تشریف ارزانی ترے آنے سے رونق آگئی گلزارِ ہستی میں شریکِ حال...
  10. ع

    سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں

    سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺکا منصب جداہے وہ امامِ صفِ انبیاؑ ء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑاہے کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے ان کے رتبے کی حد ہے تو کیاہے ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللہ ان سے بڑاہے وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ ہے جس کی ہر صبح شمس الضحیٰ ہے جس...
  11. ع

    جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے

    جہاں روضئہ پاک خیر الوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینےکی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کی عظمت کو کیا پوچھتےہو کہ وہ صاحب قاب قوسین ٹھہرے بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی ، یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے جو عاصی کو...
  12. ع

    کہیں نہ دیکھا زمانے بھر میں

    نعتِ محبوبِ خدا ﷺ کلام : محمد علی ظہوری قصوری کہیں نہ دیکھا زمانے بھر میں جو کچھ مدینے میں آکے دیکھا تجلیوں کا لگا ہے میلہ جدھر نگاہیں اٹھا کے دیکھا وہ دیکھو ویکھو سنہری جالی، ادھر سوالی، ادھر سوالی قریب سے جو بھی ان کے گزرا حضور نے مسکرا کے دیکھا عجیب لذت ہے بے خودی کی، عجب کشش ہے در نبی کی...
  13. ع

    حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) میری تو ساری بہار آپ سے ہے

    حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی یہ حاضری کا سبب بار بارآپ سے ہے میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز جو مل رہا ہےمجھے سارا پیار آپ سے ہے سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے محبتوں...
  14. ع

    سلام بخضور سرور کونین (صلی اللہ علیہ وسلم)

    سلام بخضور سرور کونین (صلی اللہ علیہ وسلم) مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام جس کی عظمت پہ صدقے وقار حرم جس کی ذولفوں پہ قرباں بہار حرم نوشہء بزم پروردگار حرم شہر یار ارم تاجدار حرم نو بہار شفاعت پہ لاکھوں سلام میرے آقا...
  15. ع

    رضا سرور کہوں کہ مالک و مولی کہوں تجھے

    سرور کہوں کے مالک و مولیٰ کہوں تجھے باغِ خلیل کا گل زیبا کہوں تجھے صبح وطن پہ شام غریباں کودوں شرف بیکس نواز گیسوؤں والا کہوں تجھے اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیں اے جان جاں میں جان تجلا کہوں تجھے مجرم ہوں اپنے عفو کا ساماں کروں شہا یعنی شفیع روز جزا کا کہوں تجھے تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں...
Top