نتائج تلاش

  1. یازر

    تعارف وہ کامران ہے

    اور تو کچھ ہے نہیں اپنا تعارف پیش کرنے کے لئے ، اس لئے یہ غزل ہی شیئر کیے دیتا ہوں ہونٹوں کو جس نے سی لیا وہ کامران ہے شکوہ کبھی نہیں کیا وہ کامران ہے دامن بچا کے جھوٹ سے جو شخص عمر بھر حق بات بولتا رہا وہ کامران ہے بجھ تے گئے چراغ سبھی رہ گزر کے جب روشن رہا جو اک دیا وہ کامران ہے عشقِ نبی...
  2. یازر

    جسم

    دیکھنے میں ماہ جسم اک قرار گاہ جسم دل ربا و دل نشیں ہے خدا گواہ جسم سانس سب کا چھین لے ایک قتل گاہ جسم جھیل سی نگاہ اور بحر کی ہے تھاہ جسم اس پہ حد لگے کوئی گر لکھوں الٰہ جسم کفر بک رہا ہے تو بس ، کہ انتباہ جسم دیکھتی ہے ایک چیز پر ہوس نگاہ ،،،،جسم چھپ کے جو بھی کرتے ہیں اس پہ ہے...
  3. یازر

    مثل ِ گلاب (ک م یاؔزر)

    مثل ِ گلاب ہر شخص دوسرے کی عزت کچل رہا ہے یہ کاروبار دنیا ایسے ہی چل رہا ہے کہتا تھا مجھ سے ہر پل مثل ِگلاب ہے تو مثل ِ گلاب ہی اب ، مجھ کو مسل رہا ہے توڑا تھا میں نے رشتہ اس بے وفا سے لیکن دیکھی جو اس کی صورت، دل پھر مچل رہا ہے کس کو کہوں میں اپنا ، کس کو کہوں شناسا پل پل میں ابن ِآدم...
  4. یازر

    چاندنی رات میں (ک م یاؔزر)

    چاندنی رات میں وہ جھجکتے رہے چاندنی رات میں ہم سلگتے رہے چاندنی رات میں رقص میں تھا جہاں اور ہم بھی تجھے گنگناتے رہے چاندنی رات میں دیکھ کر یہ تیرا مرمریں سا بدن ہم بہکتے رہے چاندنی رات میں حسن تھا، جام تھا، شب جواں، ہم مگر ہچکچاتے رہے چاندنی رات میں آخری سانس تھی، روبرو تم میرے...
  5. یازر

    مختصر

    عرض ہے بس یہی،میری جاں مختصر اک نگاہِ کرم مہرباں مختصر جل گئے غم کی تپتی ہوئی دھوپ میں ہم پہ خوشیوں کا تھا سائباں مختصر یہ ستم چھوڑ دو ، مجھ سے باتیں کرو بات چاہے کرو میری جاں مختصر ساتھ دینے کا سب نے تھا وعدہ کیا ہو گیا کیوں بھلا کارواں مختصر ہم بہاروں سے مل کر بہت شاد...
Top