نتائج تلاش

  1. Shahnaz Sheikh

    ٹیپو سلطان

    بہت عمدہ
  2. Shahnaz Sheikh

    شعر کا پہلا مصرع کیا ہے

    میرا مسئلہ تو خیر حل ہو گیا بلکہ پوری غزل ہی مل گئی بہت شکریہ آپ کی مدد کا خوش رہیے
  3. Shahnaz Sheikh

    شعر کا پہلا مصرع کیا ہے

    واہ یہ تو پوری غزل ہی بہت عمدہ ہے اس کے شاعر کا نام بتا سکتے ہیں؟
  4. Shahnaz Sheikh

    شعر کا پہلا مصرع کیا ہے

    بہت شکریہ ۔۔۔ یہ مصرہ ہر جگہ مختلف ملا ہے اس لیے سمجھ نہیں آئی کے اصلی کونسا ہے
  5. Shahnaz Sheikh

    دلاور فگار ضرورت رشتہ

    ہی ہی ہی :ROFLMAO:
  6. Shahnaz Sheikh

    گدھے کا قتل

    ہی ہی ہی بہت عمدہ بیچارہ گدھا تو مفت میں مارا گیا :ROFLMAO:
  7. Shahnaz Sheikh

    ضیا الحق قاسمی :سیکھا ہے حسینوں نے بھی اب جوڈو کراٹا

    کالا نہ سہی ، لال سہی ، تِل تو بنا ہے اچھا ہُوا مچھر نے ترے گال پہ کاٹا بہت عمدہ :laughing:
  8. Shahnaz Sheikh

    شعر کا پہلا مصرع کیا ہے

    مجھے اس شعر کا پہلا مصرہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ہے خود اپنے آپ کو بھی میسر نہیں ہوں میں کافی کوشش کی ہے مگر مجھے تسلی بخش کامیابی نہ ملی ۔۔۔
  9. Shahnaz Sheikh

    چیلنج

    پھر تو داد دینے پڑے گی اس ذہانت پر :applause:
  10. Shahnaz Sheikh

    چیلنج

    باقی تو ٹھیک ہے مگر :ای: میں تین کلو کے برتن سے پانچ کلو والے برتن میں دو کلو دودھ کیسے ڈال دیا :idontknow:
  11. Shahnaz Sheikh

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟ بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر لیپ ٹاپ 2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ گوگل کروم 3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟ میں نے دھیان نہیں دیا شاید تین گھنٹے ۔۔۔ ویسے معمول پر بھی منحصر ہے جب بھی فارغ ہوتی ہوں تو...
  12. Shahnaz Sheikh

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    چلیں جی میں اپنا آپشن محفوظ کرتی ہوں :D
  13. Shahnaz Sheikh

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    گیلے مٹر کیوں نہیں :ROFLMAO:
  14. Shahnaz Sheikh

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    چلیں پھر ٹماٹر اور مٹرکو پھل مان لیتے ہیں مگر مسئلہ تو پھر بھی وہی ہے ٹر والی تیسری سبزی یا پھل کیا ہوگا
  15. Shahnaz Sheikh

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    بہت عمدہ ڈیزائن بنایا ہےکافی محنت نظر آرہی ہے داد قبول کیجیے
  16. Shahnaz Sheikh

    انتہا

    واہ کیا کہنے ہیں بہت عمدہ !
  17. Shahnaz Sheikh

    تمہاری بستی میں عید کرنے

    واہ بہت خوب !
  18. Shahnaz Sheikh

    مُسکراہیں

    ہاہاہا ۔۔۔ جن اصل میں ڈرانے ک لیے چیخا تھا :D
  19. Shahnaz Sheikh

    چیلنج

    ہی ہی ہی بالکل سہی کہا ۔۔۔ یہ چیلنج لیکرمیں حساب میں کمزور ہو گئی ہوں :LOL:
Top