نتائج تلاش

  1. خالد حیات

    تعارف السلامُ علیکم،

    السلامُ علیکم، دوستو میرا نام خالد ہے، اردو کے کچھ فونٹ ڈھونڈ رہا تھا کہ ایک دوست نے اردو محفل کا پتہ فراہم کر دیا، فونٹ تو خیر میری ضرورت سے بھی زیادہ ہاتھ آگئے، لیکن فورم کے سرسری مطالعے سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہاں رہنا یعنی رجسٹر ہونا بہت ضروری ہے، خاص طور پر اس صورت میں جب اردو میں ہماری...
Top