نتائج تلاش

  1. گ

    ونڈوز اور لینکس

    لگتاہے دوست اس دہاگےہیں ہم دونوں ہی ہوں گے۔میںسیکھنےوالا اور آپ سکھانے والے۔ اصل میں‌ بات یہ ہےکہ میں نے اوبنٹو انسٹال کر لی پے۔ لیکن اس میں کرنا کچھ بھی نہیں آتا۔ آپ سب سے پہلے یہ بتائیں کہ اس کی ریزولوشن کہاں سے کم زیادہ کرتے ہیں۔اتنے چھوتے چھوتے آئکن ہیں کہ نظر ہی نہیں آتا کیا لکھا ہے۔
  2. گ

    مضمون سی شارپ ٹیوٹوریل

    توپھردیرکس بات کی ہے ۔ بسم الللہ کریں
  3. گ

    ونڈوز اور لینکس

    میرے پاس اس کا تھوڑا پرانا ورژن ہے۔ لیکن ریڈ ہیٹ‌ لینکس اور اوبنٹو کی تنصیب میں‌بہت فرق ہے۔ ریڈ ہیٹ‌میں‌آپ کو ساتھ ساتھ معلومات ملتی رہتی ہے جبکہ اوبنٹو میں ایسا نہیں ہے۔ ویسے اوبنٹو کی تنصیب کے دوران مسئلہ مجھے پارٹیشن کے میں ہوا تھا۔دوبارہ ٹرائی کرتا ہوں۔ وییسے لینکس پہ کبہی نیٹ‌استعمال...
  4. گ

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    شعیب بھا ئی کیا غضب کا ٹیوٹرل لکھا ہے۔
  5. گ

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں کسی درد کو پکارو کسی یاد کو جگاو
  6. گ

    ونڈوز اور لینکس

    آپ کا بہت بہت‌ شکریہ جو اتنے اچھے انداز میں‌ سمجھایا۔ میرے پاس بھی اوبنٹو ہی ہے۔ اس کے بعد اسے استعمال کرتے ہوئے اگر کوئی مسئلہ ہوا تو ضرور پوچھوں گا۔
  7. گ

    ونڈوز اور لینکس

    اصل میں میری ہارڈ ڈرائیو مٰیں‌ سی ، ڈی ، ای نام کی تین سب ڈرایئو ہیں۔ میں چاہتا ہوں‌کہ سی پر ونڈوز ہو اور ڈی پر لینکس۔ مجھے کیا کرنا ہو گا۔ مطلب یہ کہ لینکس انسٹال کرتے وقت کہاں تبدیلی کرنی ہو گی۔ ویسے میں اس سے پہلے لینکس انسٹال کر چکا ہوں لیکن اکیلی۔ مجہے چلانی نہیں آئی اس لیے اڑا دی۔
Top