نتائج تلاش

  1. عنبرین ریحان

    سنو جاناں!

    سنو جاناں! چلو اب ھم سو جاتے ھیں خوابوں کی ایسی دنیا میں کھو جاتے ھیں جھاں تتلیاں شھروں کی مکین ھوں جھاں جگنوں رنگوں سے کھیلتے ھوں جھان احساس آنکھوں سے ٹپک کر قلب کے پیالے میں گرتے ھوں جھاں تم اور میں امن کے باسی ھوں اور ھر شے میں بھی تازگی ھو مگر اک شرط ھوتی ھے اس بستی کے مکینوں کے واسطے کھ...
  2. عنبرین ریحان

    فطرت!

    فطرت کا فیصلھ منصف عدالت کے اس قاصی کا سا ھوتا ھے جس کے کٹھرے میں بیٹے،بھائی یا باپ کی بھی کوئی حیثیت نھیں ھوتی جرم کی سزا اصولوں کے تحت ھی ملتی ھےچاھے کوئی کچھ کرلے۔ عنبرین ریحان
  3. عنبرین ریحان

    تعارف کچھ اس نا چیز کے بارے میں

    میرا نام عنبرین ریحان ہے۔ میرا شھر کراچی ہے۔ ں۔ کبھی کبھی کچھ لکھنے کا شوق بھی ہو جاتا ہے ۔ یوں تو میں کسی قابل نہیں۔ سمندر میں ایک قطرے سے بھی کم اہمیت ہے لیکن ”قطرہ قطرہ ملے تو سمندر ضرور بنتا ہے“ کی قائل ہوں۔ ہر بندہ اپنا ایک الگ اندازِ بیاں اور اندازِ سوچ رکھتا ہے اور اگر اسی انداز کو مثبت...
Top