نتائج تلاش

  1. یاسر اقبال

    مقفل ہی سہی لیکن نظر کے اسم ِ اعظم سے : سیدہ سارا غزل ہاشمی

    غزل بلاشبہ ایک حد تک تازہ اور پختہ ہے ، یہ دو خوبیاں آج کی غزل کے رجحان میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ سارہ غزل کا نام شاید ادبی جرہدوں میں کہیں دیکھا ہے بہرحال یہ غزل متاثر کن ہے۔ اگر چہ غزل میں جس قدر تازگی اور انفرادیت ہے شاعرہ اس سے کہیں زیادہ صلاحیت رکھتی نظر آتی ہیں۔ مثال کے طور پر...
  2. یاسر اقبال

    برائے اصلاح

    مزمل صاحب اور نمرہ صاحبہ ، آپ نے اپنا تخلیقی تجربہ بیان کر کے بات واضح کر دی ۔ لیکن میری رائے میں بحر کو منتخب کر کے کہنا معیوب نہیں ہے۔ اور اگر بحر پر گرفت ہو تو مشکل بھی نہیں۔ بلکہ اس کی مثالیں ہمیں اساتذہ سے ملتی ہے ۔ خصوصا جب انھوں نے کسی نئی بحر میں کچھ لکھا یا اپنے موضوع کی مناسبت سے...
  3. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    بہت شکریہ وارث صاحب
  4. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    بہت شکریہ محترمہ
  5. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    مزید پوچھیں جناب ، آپ کی پوچھی باتوں کا جواب میری کوائف نامے میں ہے۔ شکریہ
  6. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    نایاب بھائی معذرت
  7. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    ہم اور غذا ۔ ان میں کون اہم ؟ جب کہ غذا ہمارے لیے ہو ، نہ کہ ہم غذا کے لیے ۔ غذا ہمارے لیے ہے لیکن اتنی اہم ہے کہ ہماری زندگی کے لیے ہے ۔ سو یہی رشتہ شاعری اور تنقید کا ہے میرے خیال میں ۔ تنقید شاعری کی غذا ہے ، شاعری کے لیے ہے ، شاعری اس کے بغیر زندہ نہیں رہتی ۔
  8. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم نایاب بھائی ، خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
  9. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    بہت شکریہ زحال صاحب
  10. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    میرے خیال میں تنقید شاعری کے لیے ہے ، شاعری تنقید کے لیے نہیں۔ شاید میں جواب دے پایا ہوں۔
  11. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    جی تعارف لکھ دیا ہے ۔ شکریہ
  12. یاسر اقبال

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    السلام علیکم، کچھ باتیں میرے کوائف نامے میں موجود ہیں ۔ مزید یہ کہ پڑھنے لکھنے کا شوق ہے ۔ شاعری اور تنقید سے خاص رشتہ ہے۔ باقی آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں ۔ شکریہ
  13. یاسر اقبال

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    اور بھی کچھ کمیاں ہیں جن کی نشان دہی ہو سکتی ہے۔ لیکن باقی احباب کو بھی گفتگو کا موقع ملنا چاہئے۔ شکریہ
  14. یاسر اقبال

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    غزل کی سب سے بڑی خوبی اس کا کسی حد تک تازہ ہونا ہے ۔ آج کے دور میں جہاں محض قافیہ بندی کا رجحان عروج پر ہے ، غزل کا ’’تخلیقی‘‘ ہونا خوش آئند بھی ہے اور فن کا تقاضا بھی۔ شاعری موجودات کو بیان کرنے اور دہرانے کے بجائے تازہ جہان پیدا کرنے کا نام ہے۔
  15. یاسر اقبال

    تعارف کی لڑی کہاں ہے محترم ، ذرا رہنمائی کیجئے گا ۔ شکریہ

    تعارف کی لڑی کہاں ہے محترم ، ذرا رہنمائی کیجئے گا ۔ شکریہ
  16. یاسر اقبال

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    ’’ب‘‘ کے ساتھ ’’پ‘‘ کے آنے سے روانی واقعی ذرا متاثر ہوتی ہے ۔لیکن یہ کوئی بڑا عیب نہیں کہ ہمیں اساتذہ کے ہاں بھی بکثرت ملتا ہے، البتہ حساس کانوں والے فنکار کو یہ کھٹکتا ہے۔ اصل میں صوتی اعتبار سے ’’ب‘‘ اور““پ‘‘ قریب المخرج ہیں۔ سو ایک صوت دوسری کے ساتھ بآسانی پڑھی نہیں جاتی ،۔ لیکن ایسا ہونا...
  17. یاسر اقبال

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    السلام علیکم ، مَیں اردو محفل میں نو وارد ہوں ۔ ماحول سے واقف نہیں ، سو اگر بات نامناسب ہو جائے تو پیشگی معذرت قبول کیجئے گا۔ ’’پہ‘‘ اور ’’پر‘‘ ان دو الفاظ کو اساتذہ نے ایک وزن پر کبھی استعمال نہیں کیا ۔ یعنی ’’پہ‘‘ کو ’’پر‘‘ کے وزن پر نہیں باندھا جا سکتا ۔ اصل میں ’’پہ‘‘ ، ’’کہ‘‘ ، ’’نہ‘‘ کی...
  18. یاسر اقبال

    بہت شکریہ شعیب صاحب!

    بہت شکریہ شعیب صاحب!
  19. یاسر اقبال

    معذرت ، نیا ہوں یہاں اس لیے محض سیکھ رہا ہوں اور اسیے ہی شعر لگا دیا ۔

    معذرت ، نیا ہوں یہاں اس لیے محض سیکھ رہا ہوں اور اسیے ہی شعر لگا دیا ۔
  20. یاسر اقبال

    دہکا تھا چمن اور دمِ صبح کسی نے اک اور ہی مفہوم گلِ تر سے نکالا ثروت

    دہکا تھا چمن اور دمِ صبح کسی نے اک اور ہی مفہوم گلِ تر سے نکالا ثروت
Top